15.10.2026, 08:39am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

جی 20اجلاس میں شرکت کیلئے کئی عالمی رہنما چین پہنچ گئے
03.09.2016, 09:45am , ہفتہ (GMT+1)

چین میں ہونے والے جی 20اجلاس میں شرکت کے لئے عالمی رہنمائوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ،کینیڈین وزیر اعظم اور ترک صدر بیجنگ پہنچ گئے ۔

چین کے شہر ہینگ زہو میں جی20 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے عالمی رہنماؤں کی چین آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ دو  روزہ اجلاس کل سے شروع ہو رہا ہے۔

سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون، اطالوی وزیر اعظم میٹیو رینزی، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو چین پہنچ گئے ہیںجبکہ امریکی صدر باراک اوباما بھی امریکا سے چین کیلئے روانہ ہو چکے ہیں۔

اجلاس سے قبل چینی صدر ژی جن پنگ اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان دو طرفہ امور پر ملاقات ہوئی۔

عالمی سربراہوں کی ہینگ زہو آمد پر سیکورٹی کے انتظامات انتہائی سخت ہیں۔ سڑکیں سنسان،دکانیں بند ہیں ،اجلاس کے مقام کے نزدیک فیکٹریاں اور پاور اسٹیشن بھی بند کردیئے گئے ہیں۔

:دیگر مضامین
(03.09.2016) اسلام آباد سرچ آپریشن ،5 مشتبہ افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد
(03.09.2016) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا
(02.09.2016) قومی اسمبلی : بانی ایم کیو ایم کے خلاف قرارداد متفقہ طور پرمنظور
(02.09.2016) ترکی میں مزید آٹھ ہزار سکیورٹی اہلکاروں کو برطرف کر دیا گیا ہے
(02.09.2016) منفی ون فارمولاقابل قبول نہیں:واسع جلیل
(01.09.2016) وزیراعظم نے گوادر فری زون منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
(01.09.2016) کسی قیدی کو عہدے کے سبب سہولت نہیں دی جائیگی،وزیر اعلیٰ سندھ
(01.09.2016) فیصل آباد میں کومبنگ آپریشن،6 دہشت گرد گرفتارہو گئے
(01.09.2016) پاناما لیکس تحقیقات، اپوزیشن نے سینیٹ میں بل جمع کرادیا
(31.08.2016) وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے
(31.08.2016) دبئی کے حکمراں شیخ کےسرکاری دفاتر پر چھاپے مارے
(30.08.2016) عمران کی وزیر اعظم کیخلاف درخواست سپریم کورٹ نے واپس کردی
(30.08.2016) وسیم اختر نے کراچی کے میئر کا حلف اٹھالیا
(30.08.2016) ڈاکٹر عاصم ویڈیو کیس، نیب اور رینجرز تعاون نہیں کررہی
(30.08.2016) وسیم اخترکی حلف برداری روکنےکی درخواست سماعت کیلئے منظور
(30.08.2016) بھارت ، امریکامیں فوجی اڈےاستعمال کرنے کا معاہدہ طے پا گیا
(29.08.2016) فوجی عدالتوں کا فیصلہ برقرار،سزائے موت کی اپیلیں مسترد
(29.08.2016) وزیر داخلہ پارلیمنٹ کو بتائیں نیشنل ایکشن پلان پر کتنا عمل ہوا،اسفندیار
(28.08.2016) اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کا کل آخری دن
(28.08.2016) لاہور: مناواں کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں