14.10.2026, 08:42pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

کراچی: مختلف علاقوں سے 28 مشتبہ ملزمان زیرحراست
04.09.2016, 09:30am , اتوار (GMT+1)

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور قانون فذ کرنے والے اداروں نے کارروائیاں کرکے 28 مشتبہ ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

گلبہار کے علاقے جاحی مرید گوٹھ میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا،گھر گھر تلاشی کے دوران 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش کے لئے منتقل کردیا۔

لانڈھی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان جرائم کی مختلف وارداتوں میں ملوث ہیں، جن کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔

دوسری جانب محمود آباد چنیسر گوٹھ میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے خفیہ اطلاعات پرسرچ آپریشن کیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران 5 مشتبہ ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا جنہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا۔

بلدیہ ٹائون کے علاقے سعید آباد میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا گیا، جس کے دوران 10 مشتبہ ملزمان کو حراست میں لے لیا،آپریشن میں بلدیہ ٹائون کے تمام تھانوں کی نفری نے حصہ لیا۔


:دیگر مضامین
(04.09.2016) کراچی :ایم کیو ایم کے مزید 10 غیر قانونی دفاتر گرا دیے گئے
(03.09.2016) لاہور:تحریک انصاف کی ریلی،مال روڈ پرکنٹینرزرکھ دیئے گئے
(03.09.2016) ماڑی پور پولیس مقابلے میں کالعدم جنداللہ کا دہشت گرد ہلاک
(03.09.2016) مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اپنی ہر بات میں تحفظ ڈھونڈ رہے ہیں
(02.09.2016) ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایوان میں مذمتی قرارداد کی تائید کرتے ہیں
(02.09.2016) سندھ ہائیکورٹ: سلیمان لاشاری قتل کیس کی روزانہ سماعت کا حکم
(02.09.2016) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے اپنا پارٹی جھنڈ اجزوی طور پر تبدیل کرلیا ہے جبکہ آئین میں بھی اہم ترامیم کی گئی ہیں۔
(02.09.2016) ملکی سلامتی کیلئےآخری حد سےآگے جائیں گے،آرمی چیف
(01.09.2016) مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی آنکھیں پیلٹ گنوں کا نشانہ
(01.09.2016) وزیراعظم آج سبی و گوادر میں اہم منصوبوں کا افتتاح کرینگے
(31.08.2016) این اے 63 جہلم میں ضمنی انتخاب کیلئےپولنگ جاری ہے
(31.08.2016) ٹی او آرزکمیٹی اپنی موت آپ مر گئی، شاہ محمود قریشی
(30.08.2016) سندھ: منتخب بلدیاتی نمائندوں کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری
(30.08.2016) پی ٹی آئی کے ناراض اراکین اسمبلی نے 3 ستمبر کو اجلاس طلب کرلیا
(29.08.2016) پانامالیکس: پی ٹی آئی کی وزیراعظم اوراہلخانہ کیخلاف درخواست
(29.08.2016) کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر2 افراد زخمی
(28.08.2016) کراچی: بارش کےبعد حادثات میں5 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات
(28.08.2016)  کراچی کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری
(28.08.2016) اندرون سندھ بھی ایم کیو ایم دفاتر کیخلاف کریک ڈاؤن
(27.08.2016) پاک افغان سرحدی فورسز میں تاحال کوئی رابطہ نہیں ہوا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں