14.10.2026, 09:20am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

اظہرکی کپتانی سے متعلق جلدفیصلہ کریں گے، شہریار خان
05.09.2016, 12:22am , سوموار (GMT+1)

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان کا کہنا ہے کہ اظہرعلی کوون ڈے کی کپتانی سے ہٹانے سے متعلق جلدفیصلہ کریں گے۔

لندن میں جیو نیوز کے پروگرام اسکور کے لیے خصوصی گفتگو میں شہریار خان کا کہنا تھا کہ ٹیم ہار گئی ہے، اب کپتان کا فیصلہ سنجیدگی سے کرنا ہوگا۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ اگر اظہر علی کپتان نہیں رہے تو کھلاڑی کی حیثیت سے ضرور کھیل سکتے ہیں۔


:دیگر مضامین
(05.09.2016) پاکستان نے انگلینڈ کو آخری ون ڈے میں چار وکٹوں سے ہرادیا
(04.09.2016) زمبابوین کرکٹر پاکستان میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کھیلیں گے
(03.09.2016) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5ون ڈے میچز کی سیریز کا آخری ون ڈے کارڈف میں
(02.09.2016) بولروں نے بہت محنت کی ،پارٹنرشپ نہ توڑسکے، اظہر علی
(01.09.2016) انگلینڈ نے پاکستان کو چوتھےون ڈے میں 4 وکٹوں سے شکست دے دی 
(01.09.2016) پاکستان اور انگلینڈ .چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل جمعرات کو ہیڈنگلے لیڈز میں
(01.09.2016) پاکستان کیخلاف واحد ٹی ٹوئنٹی کیلئے انگلش ٹیم کا اعلان
(31.08.2016) پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے اسپین کو شکست دے دی
(30.08.2016) تیسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو میچ میں فتح کےلئے445رنز کا ہدف دیا ہے
(30.08.2016) پاکستان بمقابلہ انگلینڈ : تیسرا ون ڈے آج ناٹنگھم میں کھیلا جائے گا
(30.08.2016) سیریز بچانے کیلئے گرین شرٹس کے پاس آخری موقع۔ نوٹنگھم کا ایک روزہ میچ
(28.08.2016) پاکستان نمبر ون ٹیم پی سی بی اور مصباح کی کوششوں سے بنا،سعید اجمل
(27.08.2016) سرفراز احمد لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ون ڈے میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز
(27.08.2016) انگلینڈ کی خشک وکٹوں پر یاسر شاہ کا ہونا ضروری ہے،وسیم اکرم
(27.08.2016) پاکستان ،انگلینڈ دوسرا ون ڈےآج ہفتے کے روز کھیلا جائے گا
(25.08.2016) پاکستانی ٹیم نے چین میں جاری انٹرنیشنل اسنائپنگ مقابلہ جیت لیا
(24.08.2016) پہلا ون ڈے: میچ میں بارش، انگلینڈ کی 44 رنز سے فتح
(24.08.2016) پاکستان ون ڈے میں بھی نمبر ون ٹیم بن سکتی ہے، ظہیر عباس
(23.08.2016) پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں پہلے ون ڈے میچ میں آج مد مقابل ہوں گی
(23.08.2016) پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں