15.10.2026, 12:42am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

کابل: وزارت دفاع کے سامنے یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 24 افراد ہلاک
06.09.2016, 01:05am , منگل (GMT+1)

افغانستان کا دارالحکومت کابل بم دھماکوں سے گونج اٹھا۔ افغان وزارت دفاع کے سامنے ہونے والے دھماکوں سے پولیس چیف سمیت 24 افراد ہلاک ہو گئے۔

دھماکے افغان وزارت دفاع کے دفتر سامنے ہوئے۔ عینی شاہدین کے مطابق پہلے دھماکے کے بعد افرا تفری پھیل گئی اور جب سیکورٹی اہلکار موقع پر پہنچے تو دوسرا دھماکہ ہوا۔ 

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکوں سے 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 91 افراد زخمی ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکے کی ذمہ داری افغان طالبان نے قبول کر لی ہے۔

:دیگر مضامین
(06.09.2016) صدر رزاق کے خلاف ملائشیا کے اپوزیش رہنماؤں کا اتحاد
(05.09.2016) کشمیری رہنماؤں کا بھارتی وزیر داخلہ سے ملاقات سے انکار
(05.09.2016) برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مے نے کہا کہ وہ اپنے ملک کے لیے نئے تجارتی مواقع حاصل کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں
(05.09.2016) عدن، باغیوں کے حملوں میں حکومت نواز پندرہ فوجی ہلاک
(04.09.2016) امریکہ برطانیہ تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کر سکتے ہیں
(04.09.2016) بنگلادیش :جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کو پھانسی دیدی گئی
(03.09.2016) ازبکستان کےصدر کریموف کوسمرقند میں دفنایا جارہا ہے
(03.09.2016) ازبک صدر انتقال کر گئے ، نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
(02.09.2016) نیوزی لینڈ کے ساحل سے دور شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں
(02.09.2016) روس شام میں کلسٹر بم استعمال کر رہا ہے، ہیومن رائٹس واچ
(02.09.2016) اسرائیل کی مغربی پٹی میں284 نئی یہودی بستیاں تعمیر کرنے کی منظوری
(01.09.2016) پاکستان اور افغانستان کے سرحدی حکام کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد بالآخر 14 دن بعد چمن میں واقع ’باب دوستی‘ کھول دیا گیا
(01.09.2016) غیر قانونی تارکین کو شہریت نہیں ملے گی: ٹرمپ
(01.09.2016) برازیل کی سینیٹ نے معطل شدہ ملکی صدر دلما روسیف کا مواخذہ کرتے ہوئے انہیں عہدے سے برطرف کر دیا ہے
(01.09.2016) سعودی اتحادی کارروائی میں 16 عام شہری ہلاک
(31.08.2016) حقانی نیٹ ورک کیلئے جان کیری اور پنٹاگون کے بیان میں تضاد نہیں ، کربی
(31.08.2016)  بھارت، امریکہ انٹیلی جنس تبادلہ تیز کرنے پر زور
(30.08.2016) امریکا، بھارت و افغانستان سےمذاکرات شروع کریگا،جان کیری
(30.08.2016) امریکا: عام انتخابات میں ووٹنگ سسٹم تبدیل کرنے پر غور
(30.08.2016) سابقہ عراقی فوجی پر جنگی جرائم کی فرد جرم عائد ہو گئی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں