14.10.2026, 03:26pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

بائیس اگست کی متنازع تقریر کے بعد بانی متحدہ کو صدمہ و غصہ
06.09.2016, 08:10am , منگل (GMT+1)

بائیس  اگست کی متنازع تقریر کے بعد ایم کیوایم میں پیشرفت پر لندن میں متحدہ کے بانی شدید صدمے اور غصے میں ہیں،انہوں نے پاکستان میں موجود پارٹی کے ارکان کو غدار قرار دے دیا۔

جیو نیوز ذرائع کے مطابق پارٹی آئین سے نام نکالنے اور قومی اسمبلی میں قرارداد کی حمایت پر ایم کیوایم کے بانی نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ایم کیوایم کے بانی کراچی میں قیادت کو فون کرتے رہے لیکن کسی نے فون نہیں اٹھایا، بڑی مشکل سے اُن کا فون رابطہ ایم کیو ایم کے ایک سینیٹر سے ہوا، آدھے گھنٹے بات چیت ہوئی۔

اس دوران بانی ایم کیو ایم نے غصے اور فرسٹریشن کا اظہار کیا اور سینیٹر کو خود سے متعلق ہونے والی کارروائی کے خلاف مزاحمت کا کہتے رہے، بانی ایم کیو ایم کو لگتا ہے کہ پارٹی کو اُن کے حق میں لڑنا چاہئے تھا لیکن ارکان نے آسان راستہ چنا۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے سینیٹر نے پارٹی کے بانی کو سمجھایا کہ موجودہ صورتحال میں کوئی اور راستہ نہیں تھا لیکن متحدہ کے بانی کو لگتا ہے کہ مائنس الطاف فارمولے کے لئے ہی سب کچھ کیا جارہا ہے۔

:دیگر مضامین
(06.09.2016) عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا ضمنی چالان منظور کرلیا
(05.09.2016) منگھوپیر میں بغیردستاویزات کرائے پر مقیم35افراد زیرحراست
(05.09.2016) کراچی:اورنگی ٹاؤن میں2خواتین کے قتل کی اصلیت سامنے آ گئی
(05.09.2016) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے بعض حصوں میں تازہ جھڑپیں
(05.09.2016) سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کر کے ورسک میں کرسچین کالونی میں حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے 4مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا
(04.09.2016) کراچی: مختلف علاقوں سے 28 مشتبہ ملزمان زیرحراست
(04.09.2016) کراچی :ایم کیو ایم کے مزید 10 غیر قانونی دفاتر گرا دیے گئے
(03.09.2016) لاہور:تحریک انصاف کی ریلی،مال روڈ پرکنٹینرزرکھ دیئے گئے
(03.09.2016) ماڑی پور پولیس مقابلے میں کالعدم جنداللہ کا دہشت گرد ہلاک
(03.09.2016) مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اپنی ہر بات میں تحفظ ڈھونڈ رہے ہیں
(02.09.2016) ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایوان میں مذمتی قرارداد کی تائید کرتے ہیں
(02.09.2016) سندھ ہائیکورٹ: سلیمان لاشاری قتل کیس کی روزانہ سماعت کا حکم
(02.09.2016) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے اپنا پارٹی جھنڈ اجزوی طور پر تبدیل کرلیا ہے جبکہ آئین میں بھی اہم ترامیم کی گئی ہیں۔
(02.09.2016) ملکی سلامتی کیلئےآخری حد سےآگے جائیں گے،آرمی چیف
(01.09.2016) مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی آنکھیں پیلٹ گنوں کا نشانہ
(01.09.2016) وزیراعظم آج سبی و گوادر میں اہم منصوبوں کا افتتاح کرینگے
(31.08.2016) این اے 63 جہلم میں ضمنی انتخاب کیلئےپولنگ جاری ہے
(31.08.2016) ٹی او آرزکمیٹی اپنی موت آپ مر گئی، شاہ محمود قریشی
(30.08.2016) سندھ: منتخب بلدیاتی نمائندوں کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری
(30.08.2016) پی ٹی آئی کے ناراض اراکین اسمبلی نے 3 ستمبر کو اجلاس طلب کرلیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں