15.10.2026, 11:19am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
امریکا نے الزام عاید کیا ہے کہ اسد حکومت حلب اور دوسرے شہروں میں انسانی امداد فراہم کرنے کی کوششوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔
کویت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ ملک کی سیکورٹی کو نشانہ بنانے کے مقصد سے تیار کیے گئے تین منصوبوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے
 
مشرق وسطیٰ/افریقہ
 

فلسطینی وزیر کا مکان فوجی چھاؤنی میں تبدیل، فائرنگ سے تین مظاہرین زخمی
07.09.2016, 09:18am , بدھ (GMT+1)

مرکز اطلاعات فلسطین
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں سبسطیہ اور بلاطہ پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی فوج نے دھاوے بولے، نہتے فلسطینی شہریوں پر تشدد کیا اور فائرنگ کر کے تین فلسطینیوں کو زخمی کر دیا گیا۔ اس دوران فلسطینی وزیر ابو حمادہ کے گھر پر قبضہ کرنے کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے گھر کی چھت پر چڑھ کر مکان کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا تھا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار نے مقامی شہریوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ سوموار کو اسرائیلی فوج کی 10 گاڑیوں پر سوار سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں نے بلاطہ پناہ گزین کیمپ اور سبسطیہ قصبے کا محاصرہ شروع کیا۔ اسرائیلی فوجی بلاطہ کیمپ کے جنوب میں واقع فلسطینی وزیر ابو حمادہ کے گھر پر چڑھ دوڑے اور مکان کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا۔ اس دوران فلسطینی شہریوں نے صہیونی فورسز کی اس ظالمانہ کارروائی کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا مگر قابض فوجیوں نے نہتے مظاہرین پر براہ راست گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں کم سے کم تین فلسطینی زخمی ہوئےہیں۔ تینوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سبسطیہ قصبے پر اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹے میں تیسری بار دھاوا بولا۔ ایک روز پیشتر فلسطینی شہریوں نے اس قصبے میں داخل ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کو فلسطینی پرچم اتارنےمیں ناکام کر دیا تھا جس کے بعد صہیونی فوج کی بھاری نفری دوبارہ اس قصبے میں داخل ہوئی اور نہتے شہریوں پر تشدد کیا۔

:دیگر مضامین
(05.09.2016) بیت المقدس میں گاڑی کی ٹکر سے اسرائیلی فوجی زخمی
(04.09.2016) مصر نے غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ معمول کی آمد ورفت کے لیے کھول دی
(03.09.2016) غزہ کی پٹی کے قریبا 19 لاکھ باشندے بدترین معاشی مشکلات کاشکار
(02.09.2016) فلسطین میں معذور افراد کے لیے سیاسی کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ
(01.09.2016) اسرائیلی فوج نے فدائی حملے کے سہولت کار اسیر کا مکان مسمار کر دیا
(31.08.2016) اسرائیلی عدالتوں سے مزید 8 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں
(30.08.2016) الخلیل کے قلب میں صہیونی توسیع پسندی کا نیا منصوبہ طشت ازبام
(29.08.2016) عباس ملیشیا زیرحراست کارکنوں سے غیرانسانی سلوک کی مرتکب قرار
(28.08.2016) مسجد اقصیٰ کی تقسیم کی سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی: امام قبلہ اول
(27.08.2016) یہودی شرپسندوں کی جانب سے قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری
(26.08.2016) مطالبات تسلیم کئے جانے پر فلسطینی اسیر نے 70 روزہ بھوک ہڑتال ختم کر دی
(25.08.2016) مصر میں گرفتار فلسطینیوں کی رہائی فلسطینی سفارتخانے کی ذمہ داری ہے:بحر
(24.08.2016) غزہ پر تازہ حملے غاصب صہیونی ریاست کی کھلی جارحیت ہے
(23.08.2016) اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر زمینی اور فضائی حملہ کر دیا
(22.08.2016) اردنی پاسپورٹ کے حامل فلسطینیوں کے حج میں رکاوٹ دور کر دی گئی
(21.08.2016) فلسطینی شہریوں کے منہدم مکانات کے ملبے پرتیسری نماز جمعہ کی ادائیگی
(20.08.2016) غرب اردن: مسلح تصادم میں عباس ملیشیا کے دو اہلکار ہلاک
(19.08.2016) سیکولر یہودیوں کی اعتدال پسندی کا پردہ چاک 
(18.08.2016) خالد مشعل کی روسی نائب وزیرخارجہ سے ٹیلیفون پر بات چیت
(17.08.2016) غرب اردن میں فلسطینیوں کی 231 ایکڑ اراضی ہتھیانے کی صہیونی منظوری



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں