15.10.2026, 08:07pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

کراچی: پولیس نے فیصل واوڈا کو حراست میں لے لیا
07.09.2016, 04:47pm , بدھ (GMT+1)

کراچی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کو حراست میں لے لیا، فیصل واوڈا کی قیادت میں شارع فیصل پر مظاہرے کی وجہ سے ٹریفک جام تھا اور لوگوں کو پریشانی کا سامنا تھا۔

ایس ایس پی ملیر راؤ انوارکی قیادت میں پولیس نے فیصل واوڈا کو حراست میں لے لیا،پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج اور شیلنگ بھی کی۔

فیصل واوڈا کوایئرپورٹ تھانے منتقل کردیا گیا ہے، پولیس نے شارع فیصل سے ٹریفک کو کلیئرکرانا بھی شروع کردیا ۔شارع فیصل کے قریب ٹریفک کو کھول دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ دوپہر 3بجے سے احتجاج کی وجہ سے شارع فیصل اور اطراف کے علاقوں میں بدترین ٹریفک جام تھا۔


:دیگر مضامین
(07.09.2016) یوم فضائیہ:شہید پائلٹ راشد منہاس کو خراج عقیدت
(07.09.2016) بھارت: خواتین کے خلاف جرائم میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا
(06.09.2016) تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے بانی ایم کیو ایم پر کڑی تنقید کی
(06.09.2016) ملک بھر میں افواج پاکستان کے شہدا کی یادگاروں پر تقاریب
(06.09.2016) آج یوم دفاع پاکستان قومی و ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
(05.09.2016) نامعلوم افراد نے سندھ ہائیکورٹ کےاطراف بینرز لگادیئے
(05.09.2016) الیکشن کمیشن نے 8 ریفرنسز ملنے کی تصدیق کردی ہے
(05.09.2016) اسپیکر نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نااہلی ریفرنس مسترد کردیا
(05.09.2016) کراچی میں ضمنی انتخاب فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ
(05.09.2016) کراچی میں ضمنی انتخاب فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ
(05.09.2016) قائد آباد ، ناظم آباد میں پولیس کارروائی ، 9 ملزمان گرفتار
(04.09.2016) مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی کو 2 ماہ ہونے والے ہیں
(04.09.2016) پاناما لیکس : ایف بی آر نے نوٹس جاری کر دیئے
(03.09.2016) جی 20اجلاس میں شرکت کیلئے کئی عالمی رہنما چین پہنچ گئے
(03.09.2016) اسلام آباد سرچ آپریشن ،5 مشتبہ افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد
(03.09.2016) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا
(02.09.2016) قومی اسمبلی : بانی ایم کیو ایم کے خلاف قرارداد متفقہ طور پرمنظور
(02.09.2016) ترکی میں مزید آٹھ ہزار سکیورٹی اہلکاروں کو برطرف کر دیا گیا ہے
(02.09.2016) منفی ون فارمولاقابل قبول نہیں:واسع جلیل
(01.09.2016) وزیراعظم نے گوادر فری زون منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں