14.10.2026, 09:39pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

وسیم اکرم نےدورہ انگلینڈکو کامیاب قرار دے دیا
09.09.2016, 12:11am , جمہ (GMT+1)

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نےپاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈکو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے سے سب کو ہی سیکھنے کا موقع ملا ہے ،ٹیم نے اچھا پرفارم کیا،ٹور کا اختتام جیت سے ہوا،یہ مستقبل میں فائدہ مند ثابت ہوگا۔

سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان ٹیم بہت اچھا کھیلی ،بولرز اور بیٹسمینوں کی بہترین کارکردگی کی وجہ سے پاکستان کو کامیابی ملی ۔

وسیم اکرم نے کہا کہ سرفراز احمد نے جس طرح ٹیم کو بیک کیا ،میڈیا کا سامنا کیا،اسے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ،اب ویسٹ انڈیز کا ٹور ہے،تبدیلی سوچ سمجھ کر لانی ہوگی ،سرفراز پر ایک دم سے ذمہ داری نہیں ڈالنی ہوگی۔

سوئنگ کے سلطان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہاکہ سیریز میں بہت اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی ۔

:دیگر مضامین
(08.09.2016) اظہر علی ٹیسٹ ٹیم کےاچھے کھلاڑی ہیں انہیں اسی پر فوکس کرنا چاہئے
(07.09.2016) پاکستان نے انگلینڈ کوواحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی
(07.09.2016) ٹی20:سرفراز کی قیادت میں پاکستان آج انگلینڈ کا سامنا کریگا
(07.09.2016) ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کااعلان
(05.09.2016) دورہ جنوبی افریقہ کے لئے 15 رکنی آسٹریلوی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا
(05.09.2016) اظہرکی کپتانی سے متعلق جلدفیصلہ کریں گے، شہریار خان
(05.09.2016) پاکستان نے انگلینڈ کو آخری ون ڈے میں چار وکٹوں سے ہرادیا
(04.09.2016) زمبابوین کرکٹر پاکستان میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کھیلیں گے
(03.09.2016) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5ون ڈے میچز کی سیریز کا آخری ون ڈے کارڈف میں
(02.09.2016) بولروں نے بہت محنت کی ،پارٹنرشپ نہ توڑسکے، اظہر علی
(01.09.2016) انگلینڈ نے پاکستان کو چوتھےون ڈے میں 4 وکٹوں سے شکست دے دی 
(01.09.2016) پاکستان اور انگلینڈ .چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل جمعرات کو ہیڈنگلے لیڈز میں
(01.09.2016) پاکستان کیخلاف واحد ٹی ٹوئنٹی کیلئے انگلش ٹیم کا اعلان
(31.08.2016) پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے اسپین کو شکست دے دی
(30.08.2016) تیسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو میچ میں فتح کےلئے445رنز کا ہدف دیا ہے
(30.08.2016) پاکستان بمقابلہ انگلینڈ : تیسرا ون ڈے آج ناٹنگھم میں کھیلا جائے گا
(30.08.2016) سیریز بچانے کیلئے گرین شرٹس کے پاس آخری موقع۔ نوٹنگھم کا ایک روزہ میچ
(28.08.2016) پاکستان نمبر ون ٹیم پی سی بی اور مصباح کی کوششوں سے بنا،سعید اجمل
(27.08.2016) سرفراز احمد لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ون ڈے میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز
(27.08.2016) انگلینڈ کی خشک وکٹوں پر یاسر شاہ کا ہونا ضروری ہے،وسیم اکرم



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں