14.10.2026, 08:44pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

بھارت سرکار ہی بےامنی کی ذمہ دار ہے، سید علی گیلانی
09.09.2016, 01:05am , جمہ (GMT+1)

حریت رہنما سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ کشمیرمیں امن لانے کی بات کرنے والی بھارت سرکار ہی بےامنی کی ذمہ دار ہے، بھارتی فورسز اپنا ظلم روک دیں کشمیر میں امن ہو جائے گا۔

بڈگام میں ریلی سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے علی گیلانی نے کہا کہ کبھی مذاکرات کے مخالف نہیں رہے نہ ہوں گے لیکن ایسی بےمعنیٰ کوششوں کا حصہ نہیں بن سکتے جن سے کشمیر کا مسئلہ حل نہ ہو۔ 

بھارتی وزیرداخلہ دو بار کشمیر آئے لیکن مسئلہ کشمیرکے حل سے متعلق کوئی بات نہیں کی، کشمیرمیں امن لانے کی بات کرنے والی بھارت سرکار ہی کشمیر میں کشیدگی کی ذمہ دار ہے، بھارت وادی میں ظلم روک دے امن خود ہی ہوجائے گا، ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل درآمد چاہتے ہیں

:دیگر مضامین
(09.09.2016) سعودی وزیرخارجہ نے ایران کی طرف سے حج اور سعودی عرب سے متعلق سامنے آنے والے تازہ بیانات کی شدید مذمت کرتے انہیں مسترد کردیا ہے
(08.09.2016) اوباما کی سعودی عرب کو فوجی ہتھیار فروخت کرنے کی پیشکش
(08.09.2016) ’ایرانی لیڈر مسلمان ہی نہیں ہیں‘، سعودی مفتی اعظم
(07.09.2016)  بھارتی فورسزکی فائرنگ سے 60 کشمیری زخمی ہوگئے
(07.09.2016) شام میں عراق جیسی غلطیاں نہ دہرائی جائیں۔ برطانیہ
(07.09.2016) مقبوضہ کشمیر میں جاری ہڑتال میں 16 ستمبر تک توسیع کر دی گئی
(06.09.2016) فلپائن کے صدر کے سخت بیان کے بعد اوباما نے ملاقات سے انکار کر دیا
(06.09.2016) کابل: وزارت دفاع کے سامنے یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 24 افراد ہلاک
(06.09.2016) صدر رزاق کے خلاف ملائشیا کے اپوزیش رہنماؤں کا اتحاد
(05.09.2016) کشمیری رہنماؤں کا بھارتی وزیر داخلہ سے ملاقات سے انکار
(05.09.2016) برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مے نے کہا کہ وہ اپنے ملک کے لیے نئے تجارتی مواقع حاصل کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں
(05.09.2016) عدن، باغیوں کے حملوں میں حکومت نواز پندرہ فوجی ہلاک
(04.09.2016) امریکہ برطانیہ تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کر سکتے ہیں
(04.09.2016) بنگلادیش :جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کو پھانسی دیدی گئی
(03.09.2016) ازبکستان کےصدر کریموف کوسمرقند میں دفنایا جارہا ہے
(03.09.2016) ازبک صدر انتقال کر گئے ، نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
(02.09.2016) نیوزی لینڈ کے ساحل سے دور شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں
(02.09.2016) روس شام میں کلسٹر بم استعمال کر رہا ہے، ہیومن رائٹس واچ
(02.09.2016) اسرائیل کی مغربی پٹی میں284 نئی یہودی بستیاں تعمیر کرنے کی منظوری
(01.09.2016) پاکستان اور افغانستان کے سرحدی حکام کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد بالآخر 14 دن بعد چمن میں واقع ’باب دوستی‘ کھول دیا گیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں