16.10.2026, 05:31am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 127 کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی جیت
09.09.2016, 01:05am , جمہ (GMT+1)

سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 127 کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔ ایم کیو ایم کو اپنے ہی حلقے سے 6 ہزار ووٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فاروق ستار کہتے ہیں کہ عدالت جانے کے لئےکچھ حقائق کا انتظار ہے۔ حقائق نہیں ملے تو شکست تسلیم کر لیں گے۔ 

پیپلزپارٹی نے تیرہ برس بعد پتنگ کاٹ کر ملیر کی صوبائی نشست پھر سے جیت لی ہے۔پی ایس 127 کراچی کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ بلوچ نے 21 ہزار 187 ووٹ لیکر میدان مارلیا۔ پیپلزپارٹی کی کامیابی پر الیکشن آفس پر آتش بازی کا مظاہر بھی کیا گیا۔

لندن سیکریڑیٹ سے ناطہ توڑنے والی ایم کیو ایم پاکستان کو اپنے پہلے انتخابی معرکے میں شکست کی خفت اٹھانی پڑ گئی۔ریٹرننگ آفیسر سعید اکرام کے مطابق ایم کیو ایم کے وسیم احمد15 ہزار 553 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار ندیم میمن 5 ہزار 580 ووٹ حاصل کر سکے۔

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے انتخابی عمل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 52 پولنگ اسٹیشن پر غنڈہ گردی کی گئی۔ جہاں جہاں ایم کیو ایم نے رینجرز کی تعیناتی کا مطالبہ کیا ان پولنگ اسٹیشن پر صبح کے اوقات میں رینجرز اہلکار موجود نہیں تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ کچھ معلومات درکار ہیں۔ حقائق موصول ہونے پر الیکشن ٹریبونل اور عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔

فاروق ستار نے الزام لگایا کہ ملیر میں مہاجر قومی مومنٹ کے کارکنوں نے پیپلز پارٹی کے لئے پراکسی کا کردار ادا کیا۔ رینجرز کی نگرانی میں شفاف انتخابات کرائے جائیں 

:دیگر مضامین
(08.09.2016) قومی اسمبلی سے حذب مخالف نے واک آوٹ کیا ہے
(08.09.2016) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ایاز صادق کو اسپیکر ماننے سے انکار 
(08.09.2016) پاکستانی نژاد امریکی شہری کی وفاقی جج نامزدگی کا خیر مقدم
(07.09.2016) کراچی: پولیس نے فیصل واوڈا کو حراست میں لے لیا
(07.09.2016) یوم فضائیہ:شہید پائلٹ راشد منہاس کو خراج عقیدت
(07.09.2016) بھارت: خواتین کے خلاف جرائم میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا
(06.09.2016) تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے بانی ایم کیو ایم پر کڑی تنقید کی
(06.09.2016) ملک بھر میں افواج پاکستان کے شہدا کی یادگاروں پر تقاریب
(06.09.2016) آج یوم دفاع پاکستان قومی و ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
(05.09.2016) نامعلوم افراد نے سندھ ہائیکورٹ کےاطراف بینرز لگادیئے
(05.09.2016) الیکشن کمیشن نے 8 ریفرنسز ملنے کی تصدیق کردی ہے
(05.09.2016) اسپیکر نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نااہلی ریفرنس مسترد کردیا
(05.09.2016) کراچی میں ضمنی انتخاب فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ
(05.09.2016) کراچی میں ضمنی انتخاب فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ
(05.09.2016) قائد آباد ، ناظم آباد میں پولیس کارروائی ، 9 ملزمان گرفتار
(04.09.2016) مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی کو 2 ماہ ہونے والے ہیں
(04.09.2016) پاناما لیکس : ایف بی آر نے نوٹس جاری کر دیئے
(03.09.2016) جی 20اجلاس میں شرکت کیلئے کئی عالمی رہنما چین پہنچ گئے
(03.09.2016) اسلام آباد سرچ آپریشن ،5 مشتبہ افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد
(03.09.2016) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں