14.10.2026, 11:17am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

ویسٹ انڈیزکےخلاف ٹی ٹوینٹی سیریزکے لیےپاکستان ٹیم کااعلان کردیا گیا
09.09.2016, 11:40pm , جمہ (GMT+1)

ویسٹ انڈیزکےخلاف ٹی ٹوینٹی سیریزکے لیےپاکستان ٹیم کااعلان کردیا گیا، عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

پاکستان ٹیم کی قیادت وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کریں گے، ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

سرفراز احمد، شرجیل خان، خالد لطیف، بابر اعظم، شعیب ملک، وہاب ریاض، محمد عامر، محمد رضوان، رُمان رئیس، عمراکمل، عمادوسیم، سعد نسیم، محمدنواز، سہیل تنویراورحسن علی۔

انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوینٹی ٹیم کاحصہ بننےوالےعمادبٹ بغیر کوئی میچ کھیلےٹیم سےباہرہوگئے۔

پاکستان ویسٹ انڈیزکےخلاف متحدہ عرب امارات میں 3ٹی ٹوینٹی میچزکھیلےگا، سیریز کا آغاز 23 ستمبر سے ہو گا۔

:دیگر مضامین
(09.09.2016) وسیم اکرم نےدورہ انگلینڈکو کامیاب قرار دے دیا
(08.09.2016) اظہر علی ٹیسٹ ٹیم کےاچھے کھلاڑی ہیں انہیں اسی پر فوکس کرنا چاہئے
(07.09.2016) پاکستان نے انگلینڈ کوواحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی
(07.09.2016) ٹی20:سرفراز کی قیادت میں پاکستان آج انگلینڈ کا سامنا کریگا
(07.09.2016) ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کااعلان
(05.09.2016) دورہ جنوبی افریقہ کے لئے 15 رکنی آسٹریلوی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا
(05.09.2016) اظہرکی کپتانی سے متعلق جلدفیصلہ کریں گے، شہریار خان
(05.09.2016) پاکستان نے انگلینڈ کو آخری ون ڈے میں چار وکٹوں سے ہرادیا
(04.09.2016) زمبابوین کرکٹر پاکستان میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کھیلیں گے
(03.09.2016) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5ون ڈے میچز کی سیریز کا آخری ون ڈے کارڈف میں
(02.09.2016) بولروں نے بہت محنت کی ،پارٹنرشپ نہ توڑسکے، اظہر علی
(01.09.2016) انگلینڈ نے پاکستان کو چوتھےون ڈے میں 4 وکٹوں سے شکست دے دی 
(01.09.2016) پاکستان اور انگلینڈ .چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل جمعرات کو ہیڈنگلے لیڈز میں
(01.09.2016) پاکستان کیخلاف واحد ٹی ٹوئنٹی کیلئے انگلش ٹیم کا اعلان
(31.08.2016) پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے اسپین کو شکست دے دی
(30.08.2016) تیسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو میچ میں فتح کےلئے445رنز کا ہدف دیا ہے
(30.08.2016) پاکستان بمقابلہ انگلینڈ : تیسرا ون ڈے آج ناٹنگھم میں کھیلا جائے گا
(30.08.2016) سیریز بچانے کیلئے گرین شرٹس کے پاس آخری موقع۔ نوٹنگھم کا ایک روزہ میچ
(28.08.2016) پاکستان نمبر ون ٹیم پی سی بی اور مصباح کی کوششوں سے بنا،سعید اجمل
(27.08.2016) سرفراز احمد لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ون ڈے میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں