16.10.2026, 01:53am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

عوامی نیشنل پارٹی کاعید بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کااعلان
10.09.2016, 01:35am , ہفتہ (GMT+1)

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنمائوں نے نیشنل عوامی پارٹی کی طرح ایک موثر اتحاد کی ضرورت ناگزیر قراردیتے ہوئے عید کے بعد سیاسی و مذہبی جماعتوں پر مشتمل آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔

اس بات کا اعلان پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی، صوبائی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی رہنماءانجینئر زمرک خان اچکزئی نے کوئٹہ میں سانحہ سول ہسپتال کے شہداءکی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ تعزیتی ریفرنس اس لئے بلایا گیا کہ 8اگست کو جو گھرانے اجڑے ان کے لوگ خود کو تنہا نہ سمجھیں۔ سانحہ8اگست ایک ایسا زخم ہے جس کا درد ہمیشہ محسوس کیا جاتا رہے گا۔

اس عظیم سانحے نے ہم سے ہمارے پیارے ہی نہیں چھینے بلکہ جو قابل وکلاءشہید ہوئے ان کا خلاءمدتوں پر نہیں ہوگا۔ اس موقع پر اے این پی کے صوبائی صدراصغر خان نے اعلان کیا کہ سانحہ 8اگست کے سوگ میں عید الاضحی مکمل سادگی کے ساتھ منائی جائے گی۔

ستمبر16 کو پورے صوبے میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا جارہا ہے ،جبکہ17ستمبر کو شہدائے 8اگست کے چہلم کے موقع پر یوم سوگ منایاجائے گا اور کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں شٹرڈان ہڑتال بھی کی جائے گی۔

:دیگر مضامین
(09.09.2016) کراچی:لیاری سے زیر زمین چھپایا گیا اسلحے کا ذخیرہ برآمد
(09.09.2016) بسوں کو جلانے کا الزام ، ایم کیو ایم کے 3 ملزمان گرفتار
(08.09.2016) پی ایس 127: فائرنگ، تصادم، 2افراد زخمی، صورتحال کشیدہ
(08.09.2016) رائے ونڈ میں دھرنے کا اعلان،عمران اوروفاق کو نوٹس جاری
(08.09.2016)  اہلسنت والجماعت کااحتجاجی دھرنا3 گھنٹے بعد ختم 
(07.09.2016) نااہلی ریفرنسز: اپوزیشن کا مشترکا لائحہ عمل بنانے پر غور
(07.09.2016) سانحہ کوئٹہ:عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ جاری، سائلین پریشان
(07.09.2016) وزیراعظم نواز شریف 16 ستمبر کو امریکا روانہ ہوں گے
(06.09.2016) نیزہ پیر سیکٹر پربھارتی فائرنگ ،پاکستانی فوج کا منہ توڑ جواب
(06.09.2016) بائیس اگست کی متنازع تقریر کے بعد بانی متحدہ کو صدمہ و غصہ
(06.09.2016) عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا ضمنی چالان منظور کرلیا
(05.09.2016) منگھوپیر میں بغیردستاویزات کرائے پر مقیم35افراد زیرحراست
(05.09.2016) کراچی:اورنگی ٹاؤن میں2خواتین کے قتل کی اصلیت سامنے آ گئی
(05.09.2016) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے بعض حصوں میں تازہ جھڑپیں
(05.09.2016) سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کر کے ورسک میں کرسچین کالونی میں حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے 4مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا
(04.09.2016) کراچی: مختلف علاقوں سے 28 مشتبہ ملزمان زیرحراست
(04.09.2016) کراچی :ایم کیو ایم کے مزید 10 غیر قانونی دفاتر گرا دیے گئے
(03.09.2016) لاہور:تحریک انصاف کی ریلی،مال روڈ پرکنٹینرزرکھ دیئے گئے
(03.09.2016) ماڑی پور پولیس مقابلے میں کالعدم جنداللہ کا دہشت گرد ہلاک
(03.09.2016) مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اپنی ہر بات میں تحفظ ڈھونڈ رہے ہیں



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں