14.10.2026, 01:15pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
صحت/سائینس
 

امریکی ماہرین نے دہی کو بلڈ پریشر کنٹرول میں معاون قرار دیدیا
12.09.2016, 12:20am , سوموار (GMT+1)

امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ دہی کے باقاعدہ استعمال بلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے،لاکھوں افراد پر کئی گئی جدید تحقیق کے مطابق جو خواتین و حضرات پھل ، سبزیاں اور پھلیاں کھاتے رہے، دہی کا استعمال ان کے بلڈ پریشر میں 31 فیصد کمی کی وجہ بنا۔

بوسٹن یونیورسٹی سکول آف میڈیسن کے سائنسدان جسٹن بیونڈا کے مطابق لاکھوں افراد پرکی جانے والے جدید تحقیق سے معلوم ہوا کہ دہی کا باقاعدہ استعمال بلند فشارِ خون کو 20 فیصد تک کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور مردوں کے مقابلے میں خواتین پر اس کے زیادہ فوائد مرتب ہوتے ہیں ۔

جسٹن بیونڈا کے مطابق اگرچہ دہی جادوئی شے نہیں لیکن دہی کو خوراک میں شامل کرنے سے بلڈ پریشربڑھنے کا خطرہ کم کیا جاسکتا ہے۔

اس مطالعے میں 2 لاکھ 40 ہزار افراد شامل کئے گئے تھے، جن میں اکثریت 25 سے 55 سال کی خواتین شامل تھی جبکہ مردوں کی عمریں 40 سے 75 برس تھی۔

خیال رہے کہ دہی میں موجود ایک بیکٹیریا جسم پر مفید اثرات مرتب کرکے نہ صرف بلڈ پریشر قابو کرتا ہے بلکہ کولیسٹرول اور شکر کو بھی معمول پر رکھتا ہے اس کے ساتھ دیگر مطالعوں سے ثابت ہوا ہے کہ دہی امراضِ قلب اور ہڈیوں کی بریدگی (اسٹیوپروسس) سے بھی بچاتا ہے۔

:دیگر مضامین
(10.09.2016) زیتون کا تیل دل کے مریضوں کیلئے دواسے زیادہ مفید ہے
(06.09.2016) سبزچائےآنکھوں کی بیماریوں سے بھی محفو ظ رکھتی ہے
(04.09.2016) ماں کا دودھ نہ پینے والے بچوں میں زیادہ شرح اموات کا خدشہ
(01.09.2016) برطانیہ:ہارٹ اٹیک کے ایک تہائی مریضوں کی غلط تشخیص ہوتی ہے
(31.08.2016) پانی انتہائی خالص ہو تو اس کا پینا صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے
(29.08.2016) سائنسدانوں نے زمین سے مشابہت رکھنے والا سیارہ دریافت کرلیا۔
(25.08.2016) دلیہ کا ایک چھوٹا پیالہ کھانا لمبی اورصحت مند زندگی کی کلید
(23.08.2016) پوٹاشیم کی کمی کی 5 علامات کون کون سی ہیں
(19.08.2016) چاکلیٹ کی قابل ذکر مقدار کھانے سے دل کی صحت اچھی ہوتی ہے۔
(17.08.2016) کیا گوشت کھانے اور دودھ پینے سے کینسر ہو سکتا ہے؟
(12.08.2016) انسانی ناک کے جراثیم سے نئی اینٹی بایوٹک دریافت
(09.08.2016)  انار میں تمام پھلوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ صحت کےفوائد ہیں
(07.08.2016) سورج کی شعاعوں میں چھپا ،ہائی بلڈ پریشر کا مفت علاج ،طبی ماہرین
(02.08.2016) ٹماٹر وٹامن اے ، سی اور فولک ایسڈ سے بھرپور ہوتاہے،ماہرین
(30.07.2016) کاجو بلڈ پریشر سے بچاؤ کے لیے مفید بتایا جاتا ہے
(27.07.2016) ناشتے میں دودھ کا گلاس دن بھرکیلئے توانا ئی دیتا ہے،ماہرین
(25.07.2016) کچھ لوگوں کو بہت زیادہ پسینہ کیوں آتا ہے؟
(22.07.2016) موٹاپے سے بچاﺅ کیلئے کتنی ورزش کی ضرورت؟
(20.07.2016) کمپیوٹر گیمز کھیلنے والے معمر افراد تیز چلتے ہیں: تحقیق
(17.07.2016) امریکی خلائی جہاز 'جونو' کا مشتری کے مدار میں سفر شروع



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں