15.10.2026, 10:22am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
امریکا نے الزام عاید کیا ہے کہ اسد حکومت حلب اور دوسرے شہروں میں انسانی امداد فراہم کرنے کی کوششوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔
کویت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ ملک کی سیکورٹی کو نشانہ بنانے کے مقصد سے تیار کیے گئے تین منصوبوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے
 
مشرق وسطیٰ/افریقہ
 

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی، 16 سالہ فلسطینی لڑکا شہید
11.09.2016, 10:33am , اتوار (GMT+1)

 مرکز اطلاعات فلسطین 
 اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع البریج پناہ گزین کیمپ میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی شہری کو شہید کردیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ صہیونی فوجیوں نے رات گئے البریج کیمپ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک 16 سالہ فلسطینی لڑکی کے سرمیں گولیاں لگیں جس کے میں نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

قبل زیں جمعہ کے روز غزہ کی پٹی اور اسرائیل کے زیرقبضہ علاقوں کو ملانے والے مقامات پر فلسطینی شہریوں نے احتجاجی مظاہرے کیےتھے۔ صہیونی فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کے ساتھ ساتھ براہ راست فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوگئے تھے۔

:دیگر مضامین
(10.09.2016) ولندیزی رکن پارلیمان کے نیتن یاھو سے مصافحے سے انکار پراسرائیل سیخ پا
(09.09.2016) مسجد اقصیٰ کے محافظوں کو ہراساں کرنا اسرائیلی دہشت گردی ہے: اوقاف
(08.09.2016) خالد مشعل کا قابض دشمن کے خلاف چار نکاتی اسٹریٹجک حکمت عملی کا اعلان
(07.09.2016) فلسطینی وزیر کا مکان فوجی چھاؤنی میں تبدیل، فائرنگ سے تین مظاہرین زخمی
(05.09.2016) بیت المقدس میں گاڑی کی ٹکر سے اسرائیلی فوجی زخمی
(04.09.2016) مصر نے غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ معمول کی آمد ورفت کے لیے کھول دی
(03.09.2016) غزہ کی پٹی کے قریبا 19 لاکھ باشندے بدترین معاشی مشکلات کاشکار
(02.09.2016) فلسطین میں معذور افراد کے لیے سیاسی کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ
(01.09.2016) اسرائیلی فوج نے فدائی حملے کے سہولت کار اسیر کا مکان مسمار کر دیا
(31.08.2016) اسرائیلی عدالتوں سے مزید 8 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں
(30.08.2016) الخلیل کے قلب میں صہیونی توسیع پسندی کا نیا منصوبہ طشت ازبام
(29.08.2016) عباس ملیشیا زیرحراست کارکنوں سے غیرانسانی سلوک کی مرتکب قرار
(28.08.2016) مسجد اقصیٰ کی تقسیم کی سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی: امام قبلہ اول
(27.08.2016) یہودی شرپسندوں کی جانب سے قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری
(26.08.2016) مطالبات تسلیم کئے جانے پر فلسطینی اسیر نے 70 روزہ بھوک ہڑتال ختم کر دی
(25.08.2016) مصر میں گرفتار فلسطینیوں کی رہائی فلسطینی سفارتخانے کی ذمہ داری ہے:بحر
(24.08.2016) غزہ پر تازہ حملے غاصب صہیونی ریاست کی کھلی جارحیت ہے
(23.08.2016) اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر زمینی اور فضائی حملہ کر دیا
(22.08.2016) اردنی پاسپورٹ کے حامل فلسطینیوں کے حج میں رکاوٹ دور کر دی گئی
(21.08.2016) فلسطینی شہریوں کے منہدم مکانات کے ملبے پرتیسری نماز جمعہ کی ادائیگی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں