15.10.2026, 04:44am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

شیخ رشید کی طاہر القادری سے ملاقات ،مارچ میں شرکت کی دعوت
14.09.2016, 09:22am , بدھ (GMT+1)

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ انہوں نے عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کو رائے ونڈ مارچ میں عدم شرکت کے فیصلے پر غور کا کہا ہے جس پر طاہر القادری نے اپنے فیصلے پر دوبارہ غورکی حامی بھری ہے۔

عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے لاہور میں عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری سے ملاقات کی بعد میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وہ طاہر القادری کے پاس عمران خان کا کوئی پیغام لے کر نہیں آئے اور نا ہی وہ ڈاکٹر طاہر القادری کا پیغام لے کر عمران خان کے پاس لے جا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ رائے ونڈ مارچ میں عوامی مسلم لیگ عمران خان کا ساتھ دے گی۔

:دیگر مضامین
(14.09.2016)  پاکستان کاعالمی برادری سے کشمیریوں کا قتل عام روکنے کا مطالبہ
(13.09.2016) کوئٹہ سریاب روڈ پر دھماکے میں دو اہل کار جان بحق ہوگئے
(13.09.2016) شکارپور:امام بارگاہ میں 2خودکش حملہ آوروں کے داخلےکی کوشش
(12.09.2016)  ڈاکٹر فاروق ستار ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے
(11.09.2016) کوئٹہ سریاب روڈ پر کومبنگ آپریشنز کے دوران4 افراد گرفتار
(11.09.2016) ایران میں افغان قیدیوں کو پنجروں میں رکھنے پر کابل کا احتجاج
(10.09.2016) ایران، پاک-چین راہداری منصوبے میں شمولیت کا خواہش مند
(10.09.2016) کراچی:بسیں نذر آتش کرنے کے الزام میں 10 ملزمان گرفتار
(09.09.2016) خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کا امن عارضی اور جعلی ہے 
(09.09.2016) شمالی کوریا کی طرف سے رواں سال دوسرا جوہری تجربہ
(09.09.2016) سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 127 کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی جیت
(08.09.2016) قومی اسمبلی سے حذب مخالف نے واک آوٹ کیا ہے
(08.09.2016) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ایاز صادق کو اسپیکر ماننے سے انکار 
(08.09.2016) پاکستانی نژاد امریکی شہری کی وفاقی جج نامزدگی کا خیر مقدم
(07.09.2016) کراچی: پولیس نے فیصل واوڈا کو حراست میں لے لیا
(07.09.2016) یوم فضائیہ:شہید پائلٹ راشد منہاس کو خراج عقیدت
(07.09.2016) بھارت: خواتین کے خلاف جرائم میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا
(06.09.2016) تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے بانی ایم کیو ایم پر کڑی تنقید کی
(06.09.2016) ملک بھر میں افواج پاکستان کے شہدا کی یادگاروں پر تقاریب
(06.09.2016) آج یوم دفاع پاکستان قومی و ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں