16.10.2026, 04:34pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا
 

انڈونیشیا میں عسکریت پسند گروہ کا اہم رہنما گرفتار
15.09.2016, 08:10am , جعمرات (GMT+1)

انڈونیشیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ مشرقی انڈونیشیا کے  عسکریت پسند گروہ کے ایک سینیئر رکن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

 فوج کے ساتھ کی گئی مشترکہ کارروائی میں اس گروپ کا ایک اور رکن ہلاک ہو گیا۔ انڈونیشیا کے وسطی صوبے سلاویسی میں قائم عسکریت پسند گروہ کے لیے اہم عہدے دار محمد بصری کی گرفتاری بڑا دھچکا ہے۔ 

یاد رہے کہ اس شدت پسند گروپ کا سربراہ سانتوسو، جو انڈونیشیا کے انتہائی مطلوب اسلامی بنیاد پرستوں میں سے ایک تھا، رواں برس جولائی میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا تھا۔

:دیگر مضامین
(14.09.2016) مشرقی یوکرائن میں قیام امن کی ایک اور کوشش
(13.09.2016) دہشت گردی کے ناکام منصوبے میں ملوث تین خواتین پر فرد جرم عائد
(12.09.2016) اطالوی پولیس نے انسانی اسمگلرز کے ایک نیٹ ورک کا خاتمہ کر دیا
(11.09.2016) بنگلہ دیشی فیکٹری میں آتشزدگی، متعدد افراد ہلاک ہو گئے
(10.09.2016) جنوبی یورپی ملکوں کی سمٹ، مہاجرت اور انتہا پسندی ایجنڈے پر
(09.09.2016) ازبکستانی پارلیمان نے وزیراعظم کو عبوری صدر مقرر کر دیا
(08.09.2016) روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں میں چھ ماہ کی توسیع
(06.09.2016) جرمنی کے ریاستی انتخاب میں مہاجرین مخالف پارٹی کی اچھی کارکردگی
(05.09.2016) جرمن چانسلر کی جماعت کو ریاستی انتخابات میں آزمائش کا سامنا
(04.09.2016) ازبکستان کےصدر کریموف کو  سمرقند میں دفن کر دیا گیا
(03.09.2016) فلپائنی صدر نے اپنا اولین غیرملکی دورہ منسوخ کر دیا
(03.09.2016) فلپائن میں دھماکہ، دس افراد ہلاک، درجنوں زخمی
(02.09.2016) ازبک صدر کریموف کی علالت شدت اختیار کر گئی
(02.09.2016) یورپی پارلیمان کے صدر مارٹن شلس ترکی کے دورے پر 
(01.09.2016) روسی اور ترک وزرائے خارجہ کا شامی تنازعے پر ٹیلی فونک رابطہ
(31.08.2016) ترکی کی ناکام بغاوت: استنبول پولیس کے سابق سربراہ سمیت دو گورنر گرفتار
(30.08.2016) بنگلہ دیشی انتہا پسند داعش سے رابطے میں ہیں، کیری
(29.08.2016) مسلم تارکین وطن کو قبول نہ کرنے والے یورپی ملکوں پر میرکل کی تنقید
(28.08.2016) جاپان افریقہ میں 30 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا
(27.08.2016) یورپی یونین مشترکہ فوج تشکیل دے، مشرقی یورپی ملکوں کا مطالبہ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں