14.10.2026, 08:11am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

خواجہ اظہارالحسن کے گھر پر چھاپہ مارنے والا ایس ایچ اومعطل 
16.09.2016, 11:03am , جمہ (GMT+1)

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہارالحسن کے گھر پر چھاپہ مارنے والے ایس ایچ او کو معطل کردیا ۔

ایم کیو ایم رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ 6 سے8 پولیس موبائلوں میں سادہ لباس اوروردی میں ملبوس اہلکاروں نے چھاپہ مارا تھا، چھاپے کے وقت خواجہ اظہار گھر پر نہیں تھے۔

خواجہ اظہارالحسن کا کہنا تھا کہ ان کے گھر پر پولیس اہلکاروں نے چھاپہ مارا، چھاپے کے وقت گھرپرصرف خواتین تھیں جنہیں ہراساں کیا گیا، پولیس اہلکاروں نےالماریوں اورمسہریوں کے نیچے بھی تلاشی لی۔

خواجہ اظہارالحسن نے بتایا کہ وہ چھاپے کے وقت گھرپرموجود نہیں تھے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو گھر پرچھاپےسےمتعلق بتادیا ہے۔

ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے خواجہ اظہار الحسن کے گھر چھاپہ مارنے والے ایس ایچ او سہراب گوٹھ کو معطل کردیا ہے۔

ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ نے آئی جی سندھ سےواقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

ڈپٹی کمشنر سینٹرل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 8 سے 10 پولیس اہلکاروں نےخواجہ اظہارکے گھرکی تلاشی لی،کس پارٹی نے چھاپا مارا، جائزہ لیا جارہا ہے،سی سی ٹی وی کیمرے سے مدد لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ سندھ خود واقعے کی مانیٹرنگ کررہے ہیں

:دیگر مضامین
(16.09.2016) امریکا نے بلوچستان پر مودی کے موقف کی مخالفت کی ہے
(16.09.2016) پاکستان نے القاعدہ کیخلاف امریکا کیساتھ ملکر کام کیا، اولسن
(15.09.2016) پاکستان کا ’’غیر جانبدار مشن‘‘ کشمیر بھجوانے سے متعلق بیان کا خیرمقدم
(15.09.2016) بھارت و افغانستان میں مطلوب دہشتگردوں کے تبادلے کا معاہدہ
(14.09.2016) شیخ رشید کی طاہر القادری سے ملاقات ،مارچ میں شرکت کی دعوت
(14.09.2016)  پاکستان کاعالمی برادری سے کشمیریوں کا قتل عام روکنے کا مطالبہ
(13.09.2016) کوئٹہ سریاب روڈ پر دھماکے میں دو اہل کار جان بحق ہوگئے
(13.09.2016) شکارپور:امام بارگاہ میں 2خودکش حملہ آوروں کے داخلےکی کوشش
(12.09.2016)  ڈاکٹر فاروق ستار ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے
(11.09.2016) کوئٹہ سریاب روڈ پر کومبنگ آپریشنز کے دوران4 افراد گرفتار
(11.09.2016) ایران میں افغان قیدیوں کو پنجروں میں رکھنے پر کابل کا احتجاج
(10.09.2016) ایران، پاک-چین راہداری منصوبے میں شمولیت کا خواہش مند
(10.09.2016) کراچی:بسیں نذر آتش کرنے کے الزام میں 10 ملزمان گرفتار
(09.09.2016) خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کا امن عارضی اور جعلی ہے 
(09.09.2016) شمالی کوریا کی طرف سے رواں سال دوسرا جوہری تجربہ
(09.09.2016) سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 127 کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی جیت
(08.09.2016) قومی اسمبلی سے حذب مخالف نے واک آوٹ کیا ہے
(08.09.2016) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ایاز صادق کو اسپیکر ماننے سے انکار 
(08.09.2016) پاکستانی نژاد امریکی شہری کی وفاقی جج نامزدگی کا خیر مقدم
(07.09.2016) کراچی: پولیس نے فیصل واوڈا کو حراست میں لے لیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں