14.10.2026, 09:38pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

بھارت کا جبر اور بربریت کسی صورت قبول نہیں،وزیراعظم
16.09.2016, 11:06am , جمہ (GMT+1)

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کبھی کشمیریوں کےحق خودارادیت کی حمایت سےپیچھےنہیں ہٹےگا،اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے فورم پر کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا معاملہ اٹھاؤں گا، عالمی برادری کو اپنی خاموشی توڑنی پڑے گی، بھارت کا جبر اور بربریت کسی صورت قابل قبول نہیں۔

ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نواز شریف نے آزادکشمیر کےصدرمسعود خان، وزیراعظم راجہ فاروق حیدر اورکشمیری قیادت سےملاقاتوں کے دوران کیا۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے لئے روانگی سے پہلے وزیر اعظم میاں نواز شریف کشمیری قیادت کو اعتماد میں لینے مظفرآباد پہنچے ہیں۔

کشمیری قیادت سے ملاقاتوں میں وزیراعظم نے کہا کہ وقت آگیا کہ کشمیریوں کی خواہش کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے ۔

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ جانے سے پہلے کشمیری قیادت اورحریت رہنماؤں کو اعتماد میں لینا چاہتا تھا۔

مظفرآبادمیں وزیراعظم نواز شریف سے صدر اور و زیراعظم آزاد کشمیر کے علاوہ حریت کانفرنس کے وفد نے بھی ملاقات کی ۔کشمیری رہنماؤں نے وزیراعظم کو مسئلہ کشمیر کے حل سے متعلق تجاویز بھی دیں۔

قبل ازیں وزیراعظم نواز شریف آزاد کشمیر پہنچے تو صدر آزاد کشمیرمسعود خان اوروزیراعظم راجہ فاروق حیدرنے ان کا استقبال کیا۔

:دیگر مضامین
(16.09.2016) سولجر بازار سے ملزم گرفتار، بلدیہ ٹاؤن میں سرچ آپریشن جاری
(16.09.2016) ایم کیو ایم کے گرفتار رہنماؤں سے تفتیش کا سلسلہ جاری
(15.09.2016) ملتان ٹرین حادثے کے بعد زخمیوں کو ٹرین سے نکالنے کا کام مکمل
(15.09.2016) ملتان ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ حکومت کو بھجوا دی گئی
(15.09.2016) قلات، تربت: کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 3 گرفتار
(14.09.2016)  کراچی میں بڑی عید پر اسٹریٹ کرمنلز کی بھی عید ہوگئی
(14.09.2016) جنرل راحیل شریف نے عیدالاضحیٰ کی نماز باجوڑ ایجنسی میں ادا کی
(13.09.2016) مقبوضہ کشمیر میں عید کے روز بھی بھارت کا کرفیو جاری
(12.09.2016) حیدرآباد میں مبینہ پولیس مقابلے ،دو ملزمان ہلاک
(11.09.2016) گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ کی مزارِقائد پرحاضری
(11.09.2016) فیصل آباد اور منڈی بہاوالدین میں سرچ آپریشن، 35 افراد گرفتار
(10.09.2016) پی ایس 127:متحدہ نے پی پی کی کامیابی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
(10.09.2016) عوامی نیشنل پارٹی کاعید بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کااعلان
(09.09.2016) کراچی:لیاری سے زیر زمین چھپایا گیا اسلحے کا ذخیرہ برآمد
(09.09.2016) بسوں کو جلانے کا الزام ، ایم کیو ایم کے 3 ملزمان گرفتار
(08.09.2016) پی ایس 127: فائرنگ، تصادم، 2افراد زخمی، صورتحال کشیدہ
(08.09.2016) رائے ونڈ میں دھرنے کا اعلان،عمران اوروفاق کو نوٹس جاری
(08.09.2016)  اہلسنت والجماعت کااحتجاجی دھرنا3 گھنٹے بعد ختم 
(07.09.2016) نااہلی ریفرنسز: اپوزیشن کا مشترکا لائحہ عمل بنانے پر غور
(07.09.2016) سانحہ کوئٹہ:عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ جاری، سائلین پریشان



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں