14.10.2026, 07:01am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

پاکستان بیس بال ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائر فور میں شرکت کے لئے امریکا روانہ
19.09.2016, 08:40am , سوموار (GMT+1)

پاکستان بیس بال ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائر فور میں شرکت کے لئے امریکا روانہ ہو گئی ہے ۔

بیس بال ورلڈ کپ کوالیفائر فور 22 سے 25 ستمبر تک نیویارک میں کھیلا جا ئے گا ۔ پاکستان بیس بال ٹیم پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت کر رہی ہے جہاں اس کا مقابلہ برازیل، برطانیہ اور اسرائیل سے ہو گا۔

پاکستان بیس بال ٹیم براستہ دوحا نیویارک روانہ ہو ئی۔ ٹیم مینجمنٹ پر امید ہے کہ ایونٹ میں پہلی مرتبہ حصہ لینے والی ٹیم توقعات پر پورا اترے گی۔

:دیگر مضامین
(16.09.2016) کیا بوم بوم شاہد آفریدی بنا دھوم کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے؟ 
(14.09.2016) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کو عہدے سے ہٹا دیا
(14.09.2016) پی سی بی کا شاہد آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل کرنے پر غور
(12.09.2016) قومی ٹی20: شعیب ملک لاہور، محمد نواز کراچی کیلئے منتخب
(11.09.2016) عالمی نمبر ایک ٹیم پاکستان کو آئی سی سی ٹیسٹ میس ملے گی
(09.09.2016) ویسٹ انڈیزکےخلاف ٹی ٹوینٹی سیریزکے لیےپاکستان ٹیم کااعلان کردیا گیا
(09.09.2016) وسیم اکرم نےدورہ انگلینڈکو کامیاب قرار دے دیا
(08.09.2016) اظہر علی ٹیسٹ ٹیم کےاچھے کھلاڑی ہیں انہیں اسی پر فوکس کرنا چاہئے
(07.09.2016) پاکستان نے انگلینڈ کوواحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی
(07.09.2016) ٹی20:سرفراز کی قیادت میں پاکستان آج انگلینڈ کا سامنا کریگا
(07.09.2016) ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کااعلان
(05.09.2016) دورہ جنوبی افریقہ کے لئے 15 رکنی آسٹریلوی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا
(05.09.2016) اظہرکی کپتانی سے متعلق جلدفیصلہ کریں گے، شہریار خان
(05.09.2016) پاکستان نے انگلینڈ کو آخری ون ڈے میں چار وکٹوں سے ہرادیا
(04.09.2016) زمبابوین کرکٹر پاکستان میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کھیلیں گے
(03.09.2016) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5ون ڈے میچز کی سیریز کا آخری ون ڈے کارڈف میں
(02.09.2016) بولروں نے بہت محنت کی ،پارٹنرشپ نہ توڑسکے، اظہر علی
(01.09.2016) انگلینڈ نے پاکستان کو چوتھےون ڈے میں 4 وکٹوں سے شکست دے دی 
(01.09.2016) پاکستان اور انگلینڈ .چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل جمعرات کو ہیڈنگلے لیڈز میں
(01.09.2016) پاکستان کیخلاف واحد ٹی ٹوئنٹی کیلئے انگلش ٹیم کا اعلان



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں