15.10.2026, 02:19pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

پوٹن کی جماعت کی پارلیمانی انتخابات میں واضح فتح
19.09.2016, 09:59am , سوموار (GMT+1)

روس میں صدر ولادیمیر پوٹن کی جماعت نے پارلیمانی انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کر لی ہے۔ اتوار کے روز منعقدہ انتخابات میں ڈالے گئے 90 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد کہا جا رہا ہے کہ پوٹن کی جماعت کو 54 فیصد سے زائد ووٹ پڑے ہیں۔

 خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق انتخابات میں اس کامیابی کے بعد ولادیمیر پوٹن کے چوتھی مرتبہ صدر بننے کی راہ ہم وار ہو گئی ہے۔ اتوار کو انتخابات کے بعد صدر پوٹن نے کہا تھا کہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ ان کی جماعت فتح یاب ہو چکی ہے۔ اب تک کے نتائج کے مطابق پوٹن کی یونائیٹڈ رشیا پارٹی کے مقابلے میں کمیونسٹوں اور الٹرا نیشنلسٹ ڈیموکریٹک پارٹی کومحض 13، 13 فیصد ووٹ پڑے۔

:دیگر مضامین
(19.09.2016) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خود کش حملے، جنرل سمیت 6 ہلاک
(18.09.2016) نیویارک کے علاقے مین ہیٹن  میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں 29 افراد زخمی ہوگئے 
(17.09.2016) درجنوں امریکی کمانڈوز ترکی کی مدد کے لیے شام روانہ
(17.09.2016) یورپی یونین ’نازک صورتحال‘ سے دو چار ہے، میرکل
(16.09.2016) فرانس: لیبر قوانین کے خلاف پرتشدد احتجاج ،7 افراد زخمی
(16.09.2016)  پناہ گزینوں کو تعلیم فراہم کرنا، آبادی میں اضافے اور ضروری فنڈز کی کمی کی وجہ سے اور زیادہ مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
(16.09.2016) ہندوستانی بربریت: سینئر کشمیری سیاستدان احتجاجاً مستعفی
(15.09.2016) اسرائیل اور امریکا میں 38ارب ڈالر فوجی امداد کا معاہدہ 
(15.09.2016) طالبان نے افغان فورسز کی دو سو بکتر بند گاڑیاں قبضے میں لے لیں
(15.09.2016) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ حج کو فرقہ وارانہ یا سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے
(15.09.2016) عیدالاضحی کےتیسرے روز بھی سنت ابراہیمی ادا کرنے کاسلسلہ جاری ہے۔کراچی کے بعض علاقوں میں آلائشوں کے ڈھیر، شہری پریشان
(14.09.2016) امریکہ اور اسرائیل کے مابین اربوں ڈالر کا دفاعی معاہدہ
(14.09.2016)   بائیس لاپتہ ہندوستانیوں کی داعش میں شمولیتب
(13.09.2016) فتح اللہ گولن کی گرفتاری کیلئے ترکی نے امریکا کو باضابطہ درخواست دے دی
(13.09.2016) امریکی فورسز فلپائن سے چلی جائیں: صدر ڈوٹرٹے
(12.09.2016) دہشت گردوں کےخلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم
(11.09.2016) رونالڈ ریگن پر قاتلانہ حملہ کرنے والا شخص رہا کر دیا گیا
(11.09.2016) نائن الیون دہشت گردانہ حملوں کی برسی اج اتوار کو
(10.09.2016) شمالی کوریا کا جوہری تجربہ عالمی امن کے لیے ’شدید خطرہ‘: اوباما
(10.09.2016) ماؤزے تنگ کی چالیسویں برسی، چین میں خصوصی تقریبات



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں