14.10.2026, 01:12pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا دوسرا مرحلہ آج شروع ہوگا
20.09.2016, 12:15am , منگل (GMT+1)

نتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہوگا، تمام تصدیق شدہ فہرستیں 10 اکتوبر تک آویزاں کی جائیں گی۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اضافہ جات اور حذف ووٹ کی فہرستیں ملک بھر کے تقریبا11 ہزار 500 سے زائد ڈسپلے سینٹرز پر آویزاں ہوں گی، پنجاب میں 7000 سندھ میں 1900 ،خیبر پختونخواہ،فاٹا میں 1000 اور بلوچستان میں 1500 مقامات پر ڈسپلے سینٹرز بنانے گئے، ڈسپلے سینٹر ز کی فہرستیں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ پر بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔ 

ترجمان نے کہا کہ ڈسپلے سینٹر ز صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہفتے کے ساتوں دن کھلے رہیں گے،ووٹرز ووٹ کی منتقلی،اخراج،درستگی کے لیے قریبی ڈسپلے سنٹر یا دفترضلعی الیکشن کمشنرسے رابطہ کر سکتے ہیں۔


:دیگر مضامین
(19.09.2016) جاوید اکبرریاض ایس ایس پی ملیر تعینات ،راؤانوارکی معطلی چیلنج
(19.09.2016)  رائے ونڈ مارچ کی تیاری کی حتمی شکل ،  عمران خان حتمی تاریخ کا اعلان  جلد کریں گے
(17.09.2016) مہمند ایجنسی: مسجد میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی
(16.09.2016) بھارت کا جبر اور بربریت کسی صورت قبول نہیں،وزیراعظم
(16.09.2016) سولجر بازار سے ملزم گرفتار، بلدیہ ٹاؤن میں سرچ آپریشن جاری
(16.09.2016) ایم کیو ایم کے گرفتار رہنماؤں سے تفتیش کا سلسلہ جاری
(15.09.2016) ملتان ٹرین حادثے کے بعد زخمیوں کو ٹرین سے نکالنے کا کام مکمل
(15.09.2016) ملتان ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ حکومت کو بھجوا دی گئی
(15.09.2016) قلات، تربت: کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 3 گرفتار
(14.09.2016)  کراچی میں بڑی عید پر اسٹریٹ کرمنلز کی بھی عید ہوگئی
(14.09.2016) جنرل راحیل شریف نے عیدالاضحیٰ کی نماز باجوڑ ایجنسی میں ادا کی
(13.09.2016) مقبوضہ کشمیر میں عید کے روز بھی بھارت کا کرفیو جاری
(12.09.2016) حیدرآباد میں مبینہ پولیس مقابلے ،دو ملزمان ہلاک
(11.09.2016) گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ کی مزارِقائد پرحاضری
(11.09.2016) فیصل آباد اور منڈی بہاوالدین میں سرچ آپریشن، 35 افراد گرفتار
(10.09.2016) پی ایس 127:متحدہ نے پی پی کی کامیابی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
(10.09.2016) عوامی نیشنل پارٹی کاعید بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کااعلان
(09.09.2016) کراچی:لیاری سے زیر زمین چھپایا گیا اسلحے کا ذخیرہ برآمد
(09.09.2016) بسوں کو جلانے کا الزام ، ایم کیو ایم کے 3 ملزمان گرفتار
(08.09.2016) پی ایس 127: فائرنگ، تصادم، 2افراد زخمی، صورتحال کشیدہ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں