14.10.2026, 08:08am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے 
21.09.2016, 01:05am , بدھ (GMT+1)

وزیر اعظم نواز شریف آج اقوام متحدہ میں کشمیرکا مقدمہ لڑیں گے اور پاکستان میں مداخلت اوراس کے خلاف کی جانے والی بھارتی سازشوں کا پردہ چاک کریں گے۔

اس سلسلے میں وزیراعظم نے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ کشمیرکاز کے لیے پاکستان کامؤقف دوٹوک اورواضح ہے۔ کشمیریوں کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

وزیراعظم نوازشریف عالمی فورم پر کشمیرکا مقدمہ لڑنے میں مصروف ہیں جہاں وہ بھارتی مظالم کو بے نقاب کریں گے۔ نیویارک میں برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات میں انہیں مقبوضہ کشمیرمیں بگڑتی صورتحال، بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا،وزیراعظم نواز شریف نے واضح کیا کہ کشمیرکاز کیلئے پاکستان کامؤقف دوٹوک اورواضح ہے،پاکستان کشمیریوں کوکسی صورت تنہانہیں چھوڑے گا،کشمیرپرسلامتی کونسل کی قراردادوں پرفوری عمل کیاجائے۔

جموں کشمیرکے عوام کواپنافیصلہ خود کرنے کااختیار دیاجائے۔وزیراعظم نے کہا کہ اگرعالمی برادری بھارتی ریاستی دہشتگردی بندکرانے میں کامیاب نہ ہوئی تو اس میں مزیداضافہ ہوگا۔

اس موقع پربرطانوی وزیراعظم نے دہشتگردی کے خاتمے میں پاکستان کے کردار اور افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان کے کردارکو سراہا۔

وزیر اعظم کی سعودی شہزادہ محمد بن نائف سے بھی ملاقات ہوئی۔جس میں دو طرفہ امور،علاقائی صورتحال سمیت امت مسلمہ کے اتحاد پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نواز شریف اور نیوزی لینڈ کے ہم منصب جان کی ،کے درمیان بھی ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا

:دیگر مضامین
(20.09.2016) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کا ردعمل سامنے آتا رہے گا
(20.09.2016) مودی کے سارک کانفرنس کیلئے پاکستان آنے کے امکانات ختم
(19.09.2016) بھارتی قیادت کےغیرمصدقہ بیانات، پاکستان کی تشویش
(19.09.2016) کشمیر کے ضلع بارہ مولہ میں انڈین فوجی مرکز پر حملہ، 17اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی
(17.09.2016) ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کی رہائی کے بعد پریس کانفرنس
(17.09.2016) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخواجہ اظہارالحسن کو رہا کر دیا گیا
(16.09.2016) خواجہ اظہارالحسن کے گھر پر چھاپہ مارنے والا ایس ایچ اومعطل 
(16.09.2016) امریکا نے بلوچستان پر مودی کے موقف کی مخالفت کی ہے
(16.09.2016) پاکستان نے القاعدہ کیخلاف امریکا کیساتھ ملکر کام کیا، اولسن
(15.09.2016) پاکستان کا ’’غیر جانبدار مشن‘‘ کشمیر بھجوانے سے متعلق بیان کا خیرمقدم
(15.09.2016) بھارت و افغانستان میں مطلوب دہشتگردوں کے تبادلے کا معاہدہ
(14.09.2016) شیخ رشید کی طاہر القادری سے ملاقات ،مارچ میں شرکت کی دعوت
(14.09.2016)  پاکستان کاعالمی برادری سے کشمیریوں کا قتل عام روکنے کا مطالبہ
(13.09.2016) کوئٹہ سریاب روڈ پر دھماکے میں دو اہل کار جان بحق ہوگئے
(13.09.2016) شکارپور:امام بارگاہ میں 2خودکش حملہ آوروں کے داخلےکی کوشش
(12.09.2016)  ڈاکٹر فاروق ستار ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے
(11.09.2016) کوئٹہ سریاب روڈ پر کومبنگ آپریشنز کے دوران4 افراد گرفتار
(11.09.2016) ایران میں افغان قیدیوں کو پنجروں میں رکھنے پر کابل کا احتجاج
(10.09.2016) ایران، پاک-چین راہداری منصوبے میں شمولیت کا خواہش مند
(10.09.2016) کراچی:بسیں نذر آتش کرنے کے الزام میں 10 ملزمان گرفتار



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں