14.10.2026, 11:20am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

ورلڈ بیس بال کوالیفائر فور آج سے نیو یارک میں شروع ہو رہا ہے
22.09.2016, 08:10am , جعمرات (GMT+1)

ورلڈ بیس بال کوالیفائر فور آج سے نیو یارک میں شروع ہو رہا ہے۔ پاکستان بیس بال ٹیم آج برازیل کا مقابلہ کرے گی۔

ورلڈ بیس بال کوالیفائر فور میں پاکستان بیس بال ٹیم نے برازیل، برطانیہ اور اسرائیل کا مقابلہ کرنا ہے۔ ایونٹ 25 ستمبر تک جاری رہے گا۔

بیس بال ٹیم دو روز پہلے نیویارک پہنچی۔ میچ سے پہلے ٹیم کا آخری ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر ہوا۔ منیجر فخر علی شاہ کا کہنا ہے کہ ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے لیکن وہ ضرور توقعات پر پورا اتریں گے۔

:دیگر مضامین
(22.09.2016) شائقین کی خواہش ہے پاک بھارت کرکٹ ہو،مصباح الحق
(21.09.2016) مصباح الحق نےٹیسٹ کرکٹ میں نمبر ون ٹیم بننے کی ٹرافی وصول کرلی
(21.09.2016) پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن برقرار رکھنا چیلینچ
(21.09.2016) پاکستان آج ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم کی ٹرافی وصول کرے گا
(20.09.2016) ویسٹ انڈیزکیخلاف سیریز کیلئے اظہر علی کپتان برقرار
(19.09.2016) بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ کی15 رکنی ٹیم کا اعلان
(19.09.2016) پاکستان بیس بال ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائر فور میں شرکت کے لئے امریکا روانہ
(16.09.2016) کیا بوم بوم شاہد آفریدی بنا دھوم کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے؟ 
(14.09.2016) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کو عہدے سے ہٹا دیا
(14.09.2016) پی سی بی کا شاہد آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل کرنے پر غور
(12.09.2016) قومی ٹی20: شعیب ملک لاہور، محمد نواز کراچی کیلئے منتخب
(11.09.2016) عالمی نمبر ایک ٹیم پاکستان کو آئی سی سی ٹیسٹ میس ملے گی
(09.09.2016) ویسٹ انڈیزکےخلاف ٹی ٹوینٹی سیریزکے لیےپاکستان ٹیم کااعلان کردیا گیا
(09.09.2016) وسیم اکرم نےدورہ انگلینڈکو کامیاب قرار دے دیا
(08.09.2016) اظہر علی ٹیسٹ ٹیم کےاچھے کھلاڑی ہیں انہیں اسی پر فوکس کرنا چاہئے
(07.09.2016) پاکستان نے انگلینڈ کوواحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی
(07.09.2016) ٹی20:سرفراز کی قیادت میں پاکستان آج انگلینڈ کا سامنا کریگا
(07.09.2016) ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کااعلان
(05.09.2016) دورہ جنوبی افریقہ کے لئے 15 رکنی آسٹریلوی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا
(05.09.2016) اظہرکی کپتانی سے متعلق جلدفیصلہ کریں گے، شہریار خان



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں