14.10.2026, 08:09am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

بھارتی انتہا پسند تنظیم نے نوازشریف کے سر کی قیمت لگا دی
23.09.2016, 01:05am , جمہ (GMT+1)

بھارت میں انتہا پسندی کی انتہا کردی گئی، بھارتی انتہا پسند تنظیم نے نواز شریف کا سر کاٹ کر لانے والے کے لیے ایک کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کر دیا۔

مودی سرکار کا جنگی جنون دیکھ کر بھارتی میڈیا بھی پاگل ہوگیا ،بھارتی ٹی وی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی میں ساری حدیں پار کرگیا، انتہا پسند تنظیم کا بیان چلا بھی دیا ۔

بھارت میں انتہاپسندی کی انتہا، یہ ہے بھارت کا اصل چہرہ، مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں وزیراعظم پاکستان کی دو ٹوک تقریر سنی تو انتہاپسندوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی،

بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی اتحادی ایک انتہاپسند جماعت کے رہنما نے اپنے کارندوں کو نہ صرف وزیر اعظم پاکستان کے قتل پر اکسانے پر اتر آیا،بلکہ سر کاٹ کر لانے والے ایک کروڑ روپے دینے کا بھی اعلان کردیا۔

کم تو بھارتی میڈیا بھی نہیں جس نے زرد صحافت کے تمام ریکارڈز توڑتے ہوئے نہ صرف یہ بیان نشر کیا بلکہ اس کی بالواسطہ حمایت بھی کرتا رہا، جنگی جنون میں اوقات سے گزر گیا، باؤلا ہوکر اخلاقیات اور تہذیب کا بھی سر قلم کر دیا۔

دوسری طرف مودی سرکار کو بھی اپنے گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے، ایک جانب پاکستان پر دہشت گردی کا الزام لگاتی ہے لیکن قومی ٹیلی ویژن پر ایک انتہاپسند کی جانب سے سرکاٹنے کا بیان ٹیلی کاسٹ کروا کر ثابت کرتی ہے کہ اس سے بڑا ریاستی دہشت گرد دنیا میں اور کوئی نہیں۔

:دیگر مضامین
(22.09.2016) مشرف کی جائیداد ضبطی :وارنٹ متعلقہ حکام کو بھیج دیئےگئے
(22.09.2016) برطانوی وزیرداخلہ کا نام بھی بہاماس لیکس میں شامل
(22.09.2016) پاناما لیکس کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا مالیاتی اسکینڈل بہاماس لیکس آ گیا
(22.09.2016) اڑی حملہ:ہندوستان الزامات سے گریز کرے، پاکستانی ہائی کمشنر
(21.09.2016) سندھ اسمبلی :بانی ایم کیو ایم کیخلاف قرارداد مشترکہ طور پر منظور
(21.09.2016) ایم کیو ایم نے بھی متحدہ قائد کے خلاف قرارداد سندھ اسمبلی میں پیش کردی
(21.09.2016) وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے 
(20.09.2016) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کا ردعمل سامنے آتا رہے گا
(20.09.2016) مودی کے سارک کانفرنس کیلئے پاکستان آنے کے امکانات ختم
(19.09.2016) بھارتی قیادت کےغیرمصدقہ بیانات، پاکستان کی تشویش
(19.09.2016) کشمیر کے ضلع بارہ مولہ میں انڈین فوجی مرکز پر حملہ، 17اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی
(17.09.2016) ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کی رہائی کے بعد پریس کانفرنس
(17.09.2016) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخواجہ اظہارالحسن کو رہا کر دیا گیا
(16.09.2016) خواجہ اظہارالحسن کے گھر پر چھاپہ مارنے والا ایس ایچ اومعطل 
(16.09.2016) امریکا نے بلوچستان پر مودی کے موقف کی مخالفت کی ہے
(16.09.2016) پاکستان نے القاعدہ کیخلاف امریکا کیساتھ ملکر کام کیا، اولسن
(15.09.2016) پاکستان کا ’’غیر جانبدار مشن‘‘ کشمیر بھجوانے سے متعلق بیان کا خیرمقدم
(15.09.2016) بھارت و افغانستان میں مطلوب دہشتگردوں کے تبادلے کا معاہدہ
(14.09.2016) شیخ رشید کی طاہر القادری سے ملاقات ،مارچ میں شرکت کی دعوت
(14.09.2016)  پاکستان کاعالمی برادری سے کشمیریوں کا قتل عام روکنے کا مطالبہ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں