14.10.2026, 09:24am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

دبئی ٹی ٹوئنٹی:پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
23.09.2016, 05:36pm , جمہ (GMT+1)

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دبئی میں کھیلے جانےوا لے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے، واضح رہے کہ یہ سیریز تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہے۔

اس میچ کے لیے گرین شرٹس ٹیم میں کپتان سرفراز احمد، خالد لطیف، شرجیل خان، شعیب ملک، عمر اکمل، بابر اعظم، محمد نواز ،عماد وسیم، محمد نواز ،وہاب ریاض، حسن علی اور سہیل تنویر شامل ہیں۔

جبکہ ویسٹ انڈیز ٹیم میں کپتان کارلوس براتھ ویٹ، سموئیل بدری، ڈیوائن براوو، جانسن چارلس، آندرے فلیچر، ایون لیوس، سنیل نارائن، کیرون پولارڈ، نکولس پوران، مارلن سموئل اور جیروم ٹیلر شامل ہیں۔

دریں اثنا ویسٹ انڈین کپتان کارلوس براتھ ویٹ نے کہا ہے کہ انکی ٹیم کرس گیل اور آندرے رسل کی کمی محسوس کریگی۔

:دیگر مضامین
(23.09.2016) سابق فٹبالر اللہ بخش گزشتہ کئی عرصے سے غربت کی زندگی گزار رہے ہیں
(23.09.2016) پاکستان ٹی 20کی خطرناک ٹیم ہے ،ویسٹ انڈین کپتان
(23.09.2016) برینڈن مک کولم لاہور قلندرز کے کپتان مقرر کرنے کا اعلان
(23.09.2016)  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز جمعے سے
(22.09.2016) ورلڈ بیس بال کوالیفائر فور آج سے نیو یارک میں شروع ہو رہا ہے
(22.09.2016) شائقین کی خواہش ہے پاک بھارت کرکٹ ہو،مصباح الحق
(21.09.2016) مصباح الحق نےٹیسٹ کرکٹ میں نمبر ون ٹیم بننے کی ٹرافی وصول کرلی
(21.09.2016) پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن برقرار رکھنا چیلینچ
(21.09.2016) پاکستان آج ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم کی ٹرافی وصول کرے گا
(20.09.2016) ویسٹ انڈیزکیخلاف سیریز کیلئے اظہر علی کپتان برقرار
(19.09.2016) بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ کی15 رکنی ٹیم کا اعلان
(19.09.2016) پاکستان بیس بال ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائر فور میں شرکت کے لئے امریکا روانہ
(16.09.2016) کیا بوم بوم شاہد آفریدی بنا دھوم کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے؟ 
(14.09.2016) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کو عہدے سے ہٹا دیا
(14.09.2016) پی سی بی کا شاہد آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل کرنے پر غور
(12.09.2016) قومی ٹی20: شعیب ملک لاہور، محمد نواز کراچی کیلئے منتخب
(11.09.2016) عالمی نمبر ایک ٹیم پاکستان کو آئی سی سی ٹیسٹ میس ملے گی
(09.09.2016) ویسٹ انڈیزکےخلاف ٹی ٹوینٹی سیریزکے لیےپاکستان ٹیم کااعلان کردیا گیا
(09.09.2016) وسیم اکرم نےدورہ انگلینڈکو کامیاب قرار دے دیا
(08.09.2016) اظہر علی ٹیسٹ ٹیم کےاچھے کھلاڑی ہیں انہیں اسی پر فوکس کرنا چاہئے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں