Dubai Pakistan Beat West Indies In First T20
پہلے ٹی ٹوئنٹی میں عماد وسیم کی عمدہ بولنگ اور بابر اعظم کے 55 ناٹ آؤٹ رنز کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میںپاکستان نے 116 رنز کا ہدف 14 اشاریہ 2 اررز میں ہی پورا کر لیا ۔
عماد وسیم تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹیں حاصل کی اور یہ اعزاز پانے والے پاکستان پہلے اسپینر بن گئے جبکہ براو اور ٹیلر نے نویں وکٹ پر شراکت کا نیا ریکارڈ بنا دیا ۔