14.10.2026, 11:12am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

کارکنوں کے گھروں پرچھاپےا ور گرفتاریاں کی گئیں ، ندیم نصرت
24.09.2016, 01:03am , ہفتہ (GMT+1)

ایم کیوایم لندن کے کنوینیر ندیم نصرت نے کہا ہے کہ کراچی میں کارکنوں کے گھروں پرچھاپے مار کر متعدد کارکنوں اور ذمےداروں کو گرفتاریاں کرلیا گیاہے۔

لندن سے جاری بیان میں ان کا کہنا ہے کہ کارکنوں کے گھروں پر غیر قانونی چھاپے اور گرفتاریاں قابل مذمت ہیں۔ ماورائے عدالت قتل کیے گئے کارکنوں کےاہلخانہ کوانصاف نہیں دیاجارہا، 135لاپتاکارکنان کی بحفاظت واپسی یقینی نہیں بنائی جارہی ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم، وزیرداخلہ،وزیراعلیٰ سندھ گرفتاریوں اوردفاترگرانےکانوٹس لیں اور انسانی حقوق کی تنظیمیں آوازاٹھائیں۔

:دیگر مضامین
(24.09.2016) پاکستان اور روس کے درمیان پہلی مشترکہ فوجی مشقیں 24 ستمبر سے پاکستان میں شروع اور ان میں شرکت کے لیے روسی فوجی پاکستان پہنچ گئے
(23.09.2016) بانی متحدہ کے آڈیو پیغام کو جعلی قراردینے پر لندن سے ردعمل آگیا
(23.09.2016) 'ایم کیو ایم اب بھی لندن سے ہی چلائی جارہی ہے'
(23.09.2016) حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
(22.09.2016) متحدہ کے رکن قومی اسمبلی سفیان یوسف نے استعفیٰ دیدیا
(22.09.2016) الیکشن کمیشن نےعمران خان کوریلی میں شرکت سے روک دیا
(22.09.2016) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان پڑوسی ملک ہندوستان کے ساتھ امن اور اچھے تعلقات کا خواہاں ہے
(22.09.2016) وسیم اختر سے جیل میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تفتیش
(21.09.2016) نارتھ ناظم آباد میں متحدہ کے2دفاترگرا دیئے گئے
(21.09.2016) ندیم نصرت، واسع جلیل،کو رابطہ کمیٹی سے خارج کرنیکا فیصلہ
(20.09.2016) پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں 24 ستمبر سے شروع ہوں گی
(20.09.2016) انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا دوسرا مرحلہ آج شروع ہوگا
(19.09.2016) جاوید اکبرریاض ایس ایس پی ملیر تعینات ،راؤانوارکی معطلی چیلنج
(19.09.2016)  رائے ونڈ مارچ کی تیاری کی حتمی شکل ،  عمران خان حتمی تاریخ کا اعلان  جلد کریں گے
(17.09.2016) مہمند ایجنسی: مسجد میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی
(16.09.2016) بھارت کا جبر اور بربریت کسی صورت قبول نہیں،وزیراعظم
(16.09.2016) سولجر بازار سے ملزم گرفتار، بلدیہ ٹاؤن میں سرچ آپریشن جاری
(16.09.2016) ایم کیو ایم کے گرفتار رہنماؤں سے تفتیش کا سلسلہ جاری
(15.09.2016) ملتان ٹرین حادثے کے بعد زخمیوں کو ٹرین سے نکالنے کا کام مکمل
(15.09.2016) ملتان ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ حکومت کو بھجوا دی گئی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں