14.10.2026, 03:25pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ کیلئے پارٹی کی خواتین کارکن بھی پرجوش
25.09.2016, 01:30am , اتوار (GMT+1)

پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ کیلئے پارٹی کی خواتین کارکن بھی پرجوش نظر آرہی ہیں۔ جیالیوں کو مارچ میں شرکت کا بے تابی سے انتظار تو بھرپور تیاریاں اور جوش و خروش بھی ہے۔

پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ میں کے لیے پارٹی کی سرگرمیاں اور تیاریاں ابھی سے عروج پرہے۔ قیادت کے استقبال اور مارچ کی کامیابی کیلئے پی ٹی آئی کی جیالیاں بھی پرجوش میں ہیں۔ کہتی ہیں انہیں پر امن مارچ سے کوئی نہیں روک سکتا، انصاف کیلئے نکلے ہیںاور کسی کو نقصان نہیں پہنچائیں گے۔

خواتین کے ساتھ ساتھ بچوں کو بھی مارچ میں شمولیت کا شوق، سر پہ ٹوپیاں پہنے، ہاتھوں میں پارٹی پرچم اٹھائے بچوں کو اس دن کا بےتابی سے انتظار ہے۔ مارچ اور جلسے میں ابھی کچھ روز باقی مگر خواتین کارکنوں اور بچوں کی تیاریوں سے ان کے شوق اور جوش کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔


:دیگر مضامین
(24.09.2016) اڑی حملے کا ہندوستان کے پاس کوئی ثبوت نہیں،چوہدری نثار
(24.09.2016) کارکنوں کے گھروں پرچھاپےا ور گرفتاریاں کی گئیں ، ندیم نصرت
(24.09.2016) پاکستان اور روس کے درمیان پہلی مشترکہ فوجی مشقیں 24 ستمبر سے پاکستان میں شروع اور ان میں شرکت کے لیے روسی فوجی پاکستان پہنچ گئے
(23.09.2016) بانی متحدہ کے آڈیو پیغام کو جعلی قراردینے پر لندن سے ردعمل آگیا
(23.09.2016) 'ایم کیو ایم اب بھی لندن سے ہی چلائی جارہی ہے'
(23.09.2016) حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
(22.09.2016) متحدہ کے رکن قومی اسمبلی سفیان یوسف نے استعفیٰ دیدیا
(22.09.2016) الیکشن کمیشن نےعمران خان کوریلی میں شرکت سے روک دیا
(22.09.2016) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان پڑوسی ملک ہندوستان کے ساتھ امن اور اچھے تعلقات کا خواہاں ہے
(22.09.2016) وسیم اختر سے جیل میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تفتیش
(21.09.2016) نارتھ ناظم آباد میں متحدہ کے2دفاترگرا دیئے گئے
(21.09.2016) ندیم نصرت، واسع جلیل،کو رابطہ کمیٹی سے خارج کرنیکا فیصلہ
(20.09.2016) پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں 24 ستمبر سے شروع ہوں گی
(20.09.2016) انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا دوسرا مرحلہ آج شروع ہوگا
(19.09.2016) جاوید اکبرریاض ایس ایس پی ملیر تعینات ،راؤانوارکی معطلی چیلنج
(19.09.2016)  رائے ونڈ مارچ کی تیاری کی حتمی شکل ،  عمران خان حتمی تاریخ کا اعلان  جلد کریں گے
(17.09.2016) مہمند ایجنسی: مسجد میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی
(16.09.2016) بھارت کا جبر اور بربریت کسی صورت قبول نہیں،وزیراعظم
(16.09.2016) سولجر بازار سے ملزم گرفتار، بلدیہ ٹاؤن میں سرچ آپریشن جاری
(16.09.2016) ایم کیو ایم کے گرفتار رہنماؤں سے تفتیش کا سلسلہ جاری



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں