15.10.2026, 10:19am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

مصر میں سات ملزمان کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی
25.09.2016, 01:05am , اتوار (GMT+1)

مصری ٹیلی وژن کے مطابق ایک سینیئر پولیس افسر کے قتل میں ملوث ہونے کے جرم میں ہفتے کے روز ایک عدالت نے سات افراد کو تختہٴ دار پر لٹکانے کا حکم دیا ہے۔ پولیس افسر جنرل نبیل فراج کو تین برس قبل دارالحکومت قاہرہ کے نواحی علاقے کِرداسہ میں اُس وقت قتل کیا گیا تھا جب وہ ایک ٹھکانے پر مارے گئے پولیس چھاپے میں شریک تھے۔ 

ان ملزمان کو پہلے بھی سزا سنائی گئی تھی لیکن اعلیٰ عدالت نے مقدمے کی ازسرنو شنوائی کا حکم دیا تھا۔ گیزا کی فوجداری عدالت نے مقدمے کی تمام کارروائی دوبارہ مکمل کرتے ہوئے سات ملزمان کو ایک مرتبہ پھر موت کی سزا سنائی ہے۔ 

عدالت نے پانچ دوسرے ملزمان کو دس برس کی قید کا حکم دیا ہے۔ اس فیصلے کے خلاف اعلیٰ عدالت میں اپیل کی جا سکتی ہے۔

:دیگر مضامین
(24.09.2016) برطانیہ کی لیبر پارٹی نے جیرمی کوربن کو دوبارہ بھاری اکثریت سے قائد منتخب کر کیا
(24.09.2016) واشنگٹن کے برلنگٹن شاپنگ مال میں فائرنگ سے4 افراد ہلاک ہوگئے
(24.09.2016) مقبوضہ کشمیر،شرکائے آزادی مارچ پر بھارتی فوج کا وحشیانہ تشدد
(23.09.2016) صدارتی انتخابات، ٹیڈ کروز کا ٹرمپ کی حمایت کا اعلان
(23.09.2016) بھارت فرانس سے 36 جنگی طیارے خریدے گا، معاہدے پر دستخط ہو گئے
(23.09.2016) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین اور اسرائیل کے راہنماؤں کی طرف سے ایک دوسرے کے خلاف تندوتیز بیانات سامنے آئے۔
(23.09.2016) مقبوضہ کشمیر میں77 ویں روز بھی مسلسل  کشیدگی برقرار
(23.09.2016) افغان حکومت نے حزب اسلامی کے ساتھ امن ڈیل پر دستخط کر دیے
(22.09.2016) امریکہ کی ریاست شمالی کیرولائنا کے شہر شارلٹ میں ایک سیاہ فام شخص کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہرے جاری
(22.09.2016) حلب واقعہ، سلامتی کونسل میں روس اور امریکا کے درمیان لفظوں کی جنگ
(22.09.2016) بنگلہ دیش. دریا میں مسافر کشتی الٹنے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک
(21.09.2016) کیرولائنا: سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد مظاہرے
(21.09.2016) اقوام متحدہ: اوباما کا عالمی سیاست کے بارے میں تفصیلی بیان
(20.09.2016) مین ہیٹن بم دھماکے کے شبہے میں احمد خان راحمی گرفتار
(20.09.2016) یورپی یونین بریگزٹ کو برطانیہ کے لیے تکلیف دہ بنا دے گی، سلواک وزیراعظم
(19.09.2016) پوٹن کی جماعت کی پارلیمانی انتخابات میں واضح فتح
(19.09.2016) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خود کش حملے، جنرل سمیت 6 ہلاک
(18.09.2016) نیویارک کے علاقے مین ہیٹن  میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں 29 افراد زخمی ہوگئے 
(17.09.2016) درجنوں امریکی کمانڈوز ترکی کی مدد کے لیے شام روانہ
(17.09.2016) یورپی یونین ’نازک صورتحال‘ سے دو چار ہے، میرکل



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں