14.10.2026, 03:23pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

کراچی : پی آئی بی ، کینٹ ، رضویہ میں سرچ آپریشن28 افراد زیر حراست
26.09.2016, 01:10am , سوموار (GMT+1)

کراچی کے علاقوں پی آئی بی کالونی اور کینٹ اسٹیشن کے اطراف میں پولیس کاسرچ آپریشن۔23 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔رضویہ سوسائٹی ا ور گلبہار سے بھی 5 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں ۔

کراچی میں پولیس ایکشن تیز ہو گیااور مختلف علاقوں سے 28 ملزمان گرفتار کر لیئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق پی آئی بی کالونی میں منشیات کے اڈے پر چھاپا مارا گیا۔ چھاپے کے دوران 12 ملزمان کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے منشیات اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ 

کینٹ اسٹیشن کے اطراف میں قائم ہاٹلوں میں بھی پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ تلاشی کے دوران 11 ملزمان گرفتار کر لیئے گئے۔

دوسری جانب رضویہ سوسائٹی سے 2 ملزمان گرفتار کر لیئے گئے جبکہ گلبہار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان گرفتار کر لیئے۔ ملزمان قتل، ڈکیتی اور دیگر وارادتوں میں ضلع دادو کی پولیس کو مطلوب تھے

:دیگر مضامین
(25.09.2016) اسٹیٹ بینک نے دہشتگرد تنظیموں کے اکاؤنٹ منجمد کرنا شروع کردیئے
(25.09.2016) پاک فوج کے سپہ سالار نے دشمن کو دو ٹوک اور صاف صاف پیغام دے دیا
(24.09.2016) امریکی سینیٹر جان مکین کی سابق صدر آصف زرداری سےٹیلی فون پر گفتگو
(23.09.2016) فوج ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کیلئے طرح تیار ہے ، آرمی چیف
(23.09.2016) غیرجانبدارانہ استصواب رائےکشمیریوں کاحق ہے، دفتر خارجہ
(23.09.2016) بھارتی انتہا پسند تنظیم نے نوازشریف کے سر کی قیمت لگا دی
(22.09.2016) مشرف کی جائیداد ضبطی :وارنٹ متعلقہ حکام کو بھیج دیئےگئے
(22.09.2016) برطانوی وزیرداخلہ کا نام بھی بہاماس لیکس میں شامل
(22.09.2016) پاناما لیکس کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا مالیاتی اسکینڈل بہاماس لیکس آ گیا
(22.09.2016) اڑی حملہ:ہندوستان الزامات سے گریز کرے، پاکستانی ہائی کمشنر
(21.09.2016) سندھ اسمبلی :بانی ایم کیو ایم کیخلاف قرارداد مشترکہ طور پر منظور
(21.09.2016) ایم کیو ایم نے بھی متحدہ قائد کے خلاف قرارداد سندھ اسمبلی میں پیش کردی
(21.09.2016) وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے 
(20.09.2016) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کا ردعمل سامنے آتا رہے گا
(20.09.2016) مودی کے سارک کانفرنس کیلئے پاکستان آنے کے امکانات ختم
(19.09.2016) بھارتی قیادت کےغیرمصدقہ بیانات، پاکستان کی تشویش
(19.09.2016) کشمیر کے ضلع بارہ مولہ میں انڈین فوجی مرکز پر حملہ، 17اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی
(17.09.2016) ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کی رہائی کے بعد پریس کانفرنس
(17.09.2016) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخواجہ اظہارالحسن کو رہا کر دیا گیا
(16.09.2016) خواجہ اظہارالحسن کے گھر پر چھاپہ مارنے والا ایس ایچ اومعطل 



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں