14.10.2026, 09:24am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

پاکستان ویسٹ انڈیز آخری ٹی ٹوئنٹی آج ہو گا
27.09.2016, 12:01am , منگل (GMT+1)

 پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پرمشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائیگا ۔

 شاہینوں کو سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ ابوظہبی کا میدان ، مد مقابل ہوں گے ویسٹ انڈیز اور پاکستان ۔ قومی کپتان سرفراز احمد اور ویسٹ انڈیز کے کارلوس بریتھ ویٹ سیریز کے آخری امتحان میں ان ایکشن ہوں گے ۔ ٹی ٹونٹی فارمیٹ کی عالمی چیمپئن کو پاکستان کے ہاتھوں کلین سویپ کا خطرہ درپیش ہے ۔ 

پہلے دو میچوں میں مایوس کن پرفارمنس دینے والے وِن ڈیز تیسرے میچ میں کم بیک کیلئے پر عزم ہیں ، جبکہ سرفراز الیون نے بھی مختصر فارمیٹ میں مہمان ٹیم کا صفایا کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہو گا ۔ 

:دیگر مضامین
(25.09.2016) ویسٹ انڈیز کےخلاف پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے
(25.09.2016) جیت کا کریڈٹ سب کھلاڑیوں کو جاتا ہے، سرفرازاحمد
(25.09.2016) ویسٹ انڈیز کو دوسرے میچ میں بھی شکست،پاکستان سیریز میں فتح یاب
(24.09.2016) کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں کہ کھلاڑی منصوبہ بندی کے مطابق پرفارم کررہے ہیں
(23.09.2016) دبئی :پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو ہرادیا
(23.09.2016) دبئی ٹی ٹوئنٹی:پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
(23.09.2016) سابق فٹبالر اللہ بخش گزشتہ کئی عرصے سے غربت کی زندگی گزار رہے ہیں
(23.09.2016) پاکستان ٹی 20کی خطرناک ٹیم ہے ،ویسٹ انڈین کپتان
(23.09.2016) برینڈن مک کولم لاہور قلندرز کے کپتان مقرر کرنے کا اعلان
(23.09.2016)  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز جمعے سے
(22.09.2016) ورلڈ بیس بال کوالیفائر فور آج سے نیو یارک میں شروع ہو رہا ہے
(22.09.2016) شائقین کی خواہش ہے پاک بھارت کرکٹ ہو،مصباح الحق
(21.09.2016) مصباح الحق نےٹیسٹ کرکٹ میں نمبر ون ٹیم بننے کی ٹرافی وصول کرلی
(21.09.2016) پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن برقرار رکھنا چیلینچ
(21.09.2016) پاکستان آج ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم کی ٹرافی وصول کرے گا
(20.09.2016) ویسٹ انڈیزکیخلاف سیریز کیلئے اظہر علی کپتان برقرار
(19.09.2016) بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ کی15 رکنی ٹیم کا اعلان
(19.09.2016) پاکستان بیس بال ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائر فور میں شرکت کے لئے امریکا روانہ
(16.09.2016) کیا بوم بوم شاہد آفریدی بنا دھوم کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے؟ 
(14.09.2016) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کو عہدے سے ہٹا دیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں