پاکستان نےویسٹ انڈہز سے تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی ابوظہبی میں جیت کر کلین سوئپ کر لیا
پاکستان نے بلے بازی اور گیند بازی میں بہترین کھیل پیش کیا
عمار وسیم نے تین وکٹ اور شعیب ملک نے36 گیندوں پر تنتالیس سکور کیا
West Indies 103/5 (20 ov)
Pakistan 108/2 (15.1/20 ov)