14.10.2026, 08:15am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

انتہاپسندوں کی دھمکیاں، عاطف اسلم کا بھارت کا کنسرٹ منسوخ
29.09.2016, 08:11am , جعمرات (GMT+1)

پاکستانی گلوکار عاطف اسلم بھی بھارتی انتہا پسندوں کے نشانے پرآگئے ،انتہاپسندوں کی دھمکیوں کے بعد عاطف اسلم کا 15 اکتوبر کو گڑگاؤں میں ہونے والا کنسرٹ منسوخ کردیا گیا۔

بھارت میں پاکستانیوں کے خلاف انتہا پسندی اور عدم برداشت عروج پر پہنچ گئی ہے یہی وجہ ہے کہ ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کو بھارت چھوڑنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھمکیوں کے بعدپہلے بنگلورومیں گلوکار شفقت امانت کا ہونے والا کنسرٹ بھی منسوخ کیا گیا اور اب گلوکار عاطف اسلم کا کنسرٹ بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔

واضح رہے یہ کنسرٹ 15اکتوبر کو بھارتی شہر گڑ گاؤں میں کانسیپٹ انٹرٹینمنٹ کی جانب سے منعقد کیا جانا تھا جسے ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد فوری طور پر منسوخ کردیا گیا ہے۔

:دیگر مضامین
(29.09.2016) بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار
(29.09.2016) حکمران بھارتی کسانوں کو نواز رہے ہیں، پرویز الہیٰ
(28.09.2016)  سندھ آرمز ترمیمی بل کی منظوری دے دی
(28.09.2016) بھارتی ترجمان نے مودی کے پاکستان نہ آنے کی تصدیق کردی
(27.09.2016)  اُڑی حملہ ہندوستان کا اپنا منصوبہ تھا، خواجہ آصف
(27.09.2016) پاکستان تحریک انصاف کے 30 ستمبر کو لاہور میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں شروع
(26.09.2016) سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا
(26.09.2016) سمجھوتہ ایکسپریس عارضی معطلی کے کچھ دیربعد بحال
(25.09.2016) بھارت کشمیریوں پر مظالم بند کرے، پرویز رشید
(25.09.2016) پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ کیلئے پارٹی کی خواتین کارکن بھی پرجوش
(25.09.2016) پاکستان نے ناراض بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی کو ملک میں واپس لانے کے لیے بین الاقوامی پولیس ’انٹرپول‘ سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔
(25.09.2016) نریندر مودی. ہم پاکستان کو دنیا میں تنہا کر دیں گے
(24.09.2016) اڑی حملے کا ہندوستان کے پاس کوئی ثبوت نہیں،چوہدری نثار
(24.09.2016) کارکنوں کے گھروں پرچھاپےا ور گرفتاریاں کی گئیں ، ندیم نصرت
(24.09.2016) پاکستان اور روس کے درمیان پہلی مشترکہ فوجی مشقیں 24 ستمبر سے پاکستان میں شروع اور ان میں شرکت کے لیے روسی فوجی پاکستان پہنچ گئے
(23.09.2016) بانی متحدہ کے آڈیو پیغام کو جعلی قراردینے پر لندن سے ردعمل آگیا
(23.09.2016) 'ایم کیو ایم اب بھی لندن سے ہی چلائی جارہی ہے'
(23.09.2016) حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
(22.09.2016) متحدہ کے رکن قومی اسمبلی سفیان یوسف نے استعفیٰ دیدیا
(22.09.2016) الیکشن کمیشن نےعمران خان کوریلی میں شرکت سے روک دیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں