15.10.2026, 11:00am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا
 

اشرف غنی اور گلبدین حکمت یار نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے
29.09.2016, 07:55am , جعمرات (GMT+1)

 افغان صدر اشرف غنی اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے ایک امن معاہدے پر دستخط کر دیے۔

 خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اس معاہدے پر دستخط کرنے کی یہ تقریب کابل کے صدارتی محل میں منعقد کی گئی، جس میں حکمت یار نے ایک ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کر کے دستخط کیے۔ 

طالبان کے ساتھ 2001ء میں شروع ہونے والی جنگ کے بعد حکومت کے خلاف لڑنے والے کسی گروپ کے ساتھ کابل حکومت کا یہ پہلا امن معاہدہ ہے۔ عالمی سطح پر اس معاہدے کا خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔

:دیگر مضامین
(28.09.2016) کانگو ميں حاليہ تشدد کی تحقيقات کرائی جائيں، کمشنر برائے انسانی حقوق
(27.09.2016) دس ترک فوجی مختلف واقعات میں ہلاک ہونے کی اطلاعات
(26.09.2016) فرانس میں دو لڑکیاں جہادیوں سے تعلق کے شبے میں گرفتار
(25.09.2016) داعش سے تعلق رکھنے والے مشتبہ جہادی کی جرمن ایئرپورٹ پر گرفتاری
(24.09.2016) شمالی کوریا پر سخت اور جامع پابندیاں عائد کی جائیں، جنوبی کوریا
(23.09.2016) درخواست مسترد ہونے کے باوجود لاکھوں پناہ گزین بدستور جرمنی میں موجود
(22.09.2016) نائن الیون بل کا راستہ روکا جائے، یورپی یونین کا امریکا سے مطالبہ
(21.09.2016) نیس حملے میں ملوث ہونے کے شبے میں مزید گرفتاریاں
(19.09.2016) تھائی لینڈ، کشتی گنجائش سے زائد مسلم زائرین کی وجہ سے ڈوبی
(19.09.2016) دہشت گردی سے مبینہ تعلق، 28 ہزار ترک اساتذہ برطرف کیے گئے، ترکی
(19.09.2016)  بحران زدہ ملک وینزویلا میں غیر وابستہ ممالک کا سربراہی اجلاس آج  شروع 
(18.09.2016) جنوبی سوڈان سے نکلنے والے مہاجرین کی تعداد 10 لاکھ تک پہنچ گئی
(17.09.2016) ایران جوہری پرزوں کی تفصیلات دے، یورپی یونین کا مطالبہ
(16.09.2016) ترک فوج کی کارروائی ميں چوبيس شہری مارے گئے، ہيومن رائٹس واچ
(15.09.2016) انڈونیشیا میں عسکریت پسند گروہ کا اہم رہنما گرفتار
(14.09.2016) مشرقی یوکرائن میں قیام امن کی ایک اور کوشش
(13.09.2016) دہشت گردی کے ناکام منصوبے میں ملوث تین خواتین پر فرد جرم عائد
(12.09.2016) اطالوی پولیس نے انسانی اسمگلرز کے ایک نیٹ ورک کا خاتمہ کر دیا
(11.09.2016) بنگلہ دیشی فیکٹری میں آتشزدگی، متعدد افراد ہلاک ہو گئے
(10.09.2016) جنوبی یورپی ملکوں کی سمٹ، مہاجرت اور انتہا پسندی ایجنڈے پر



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں