14.10.2026, 06:10am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

شہید فوجی جوان امتیازاعزازکےساتھ سپردخاک کر دیئے گئے
30.09.2016, 07:55am , جمہ (GMT+1)

لائن آف کنٹرول بھمبر سیکٹر میں بھارتی جارحیت سے شہید ہونےوالے فوجی جوان امتیازکو مکمل فوجی اعزازکےساتھ فیصل آباد کے جسد خاکی شاہ قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا،اس سے قبل ان کی نماز جنازہ گورنمنٹ اسلامیہ کالج گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔

پاک فوج کے شہید اہلکار محمدامتیاز فیصل آباد کے ہجویری ٹاؤن کی گلی نمبر دو کے رہائشی تھے، ان کی میت نمازہ جنازہ اور تدفین کیلئے آبائی علاقے میں لائی گئی تو انتہائی جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، وہاں موجود لوگوں نے نعرہ تکبیر اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔

امتیاز شہید 14 سال قبل پاکستان آرمی میں بھرتی ہوئے اور گزشتہ رات ایل او سی بھمبرسیکٹر پر فرائض کی انجام دہی کے دوران بھارتی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہوگئے۔

شہید کے اہل خانہ امتیاز کی جدائی پر غم سے نڈھال ضرور ہیں لیکن ان کے حوصلے پست نہیں ہوئے، وطن عزیز پر جان کا نذرانہ دینے والے بیٹے کی شہادت پر باپ نے فخر کا اظہار کیا،امتیاز شہید کے سوگواران میں تین بیٹیاں، بیوہ، والدین اور دیگر اہل خانہ شامل ہیں

:دیگر مضامین
(30.09.2016) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے
(29.09.2016) ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
(29.09.2016) انتہاپسندوں کی دھمکیاں، عاطف اسلم کا بھارت کا کنسرٹ منسوخ
(29.09.2016) بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار
(29.09.2016) حکمران بھارتی کسانوں کو نواز رہے ہیں، پرویز الہیٰ
(28.09.2016)  سندھ آرمز ترمیمی بل کی منظوری دے دی
(28.09.2016) بھارتی ترجمان نے مودی کے پاکستان نہ آنے کی تصدیق کردی
(27.09.2016)  اُڑی حملہ ہندوستان کا اپنا منصوبہ تھا، خواجہ آصف
(27.09.2016) پاکستان تحریک انصاف کے 30 ستمبر کو لاہور میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں شروع
(26.09.2016) سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا
(26.09.2016) سمجھوتہ ایکسپریس عارضی معطلی کے کچھ دیربعد بحال
(25.09.2016) بھارت کشمیریوں پر مظالم بند کرے، پرویز رشید
(25.09.2016) نریندر مودی. ہم پاکستان کو دنیا میں تنہا کر دیں گے
(25.09.2016) پاکستان نے ناراض بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی کو ملک میں واپس لانے کے لیے بین الاقوامی پولیس ’انٹرپول‘ سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔
(25.09.2016) پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ کیلئے پارٹی کی خواتین کارکن بھی پرجوش
(24.09.2016) اڑی حملے کا ہندوستان کے پاس کوئی ثبوت نہیں،چوہدری نثار
(24.09.2016) کارکنوں کے گھروں پرچھاپےا ور گرفتاریاں کی گئیں ، ندیم نصرت
(24.09.2016) پاکستان اور روس کے درمیان پہلی مشترکہ فوجی مشقیں 24 ستمبر سے پاکستان میں شروع اور ان میں شرکت کے لیے روسی فوجی پاکستان پہنچ گئے
(23.09.2016) بانی متحدہ کے آڈیو پیغام کو جعلی قراردینے پر لندن سے ردعمل آگیا
(23.09.2016) 'ایم کیو ایم اب بھی لندن سے ہی چلائی جارہی ہے'



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں