15.10.2026, 08:16am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

نیو جرسی: ریل حادثے میں ایک شخص ہلاک، 100 زخمی
30.09.2016, 07:55am , جمہ (GMT+1)

گورنر کرس کرسٹی کا کہنا تھا ریل گاڑی "کی رفتار بہت تیز تھی اور یہ رکنے سے پہلے تمام رکاوٹیں توڑ چکی تھی۔"
امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں ایک مسافر ٹرین ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم میں گھس گئی جس سے ایک شخص ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔

یہ واقعہ ہوبوکن شہر میں جمعرات کو پیش آیا۔ ایک ترجمان جان میلی نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ ریل گاڑی پٹڑی سے اتری اور پلیٹ فارم میں جا گھسی اور اس وقت یہاں لوگوں کی ایک بری تعداد موجود تھی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ ٹرین رکاوٹ کو توڑتے ہوئے پلیٹ پر چڑھ آئی اور انتظار گاہ کے قریب پہنچ کر رکی۔

نیو جرسی کے گورنر کرس کرسٹی کا کہنا تھا ریل گاڑی "کی رفتار بہت تیز تھی اور یہ رکنے سے پہلے تمام رکاوٹیں توڑ چکی تھی۔"

انھوں نے اس حادثے کی وجوہات تو نہیں بتائیں لیکن ان کا کہنا تھا کہ ٹرین کا انجینیئر شدید زخمی حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہیں اور وہ "تحقیقات کے لیے قانون نافذ کرنے والوں کے ساتھ مکمل تعاون کر رہے ہیں۔"

ٹرین کی تیسری یا چوتھی بوگی میں بیٹھے روس بایور نے بتایا کہ "اچانک ایک جھٹکا لگا جو اتنا شدید تھا کہ سب لوگ اپنی نشستوں سے جا گرے۔ لائٹیں بند ہو گئیں اور ہم نے دھماکا سنا اور پھر چیخ و پکار سنائی دینے لگی۔"

ایک خاتون مسافر نے بتایا انھیں دیر ہو رہی تھی اور بالکل آخری لمحوں میں گاڑی پر سوار ہوئیں۔ حادثے کے پانچ گھنٹوں بعد بھی وہ انتہائی خوف اور تکلیف کا شکار نظر آئیں۔

:دیگر مضامین
(30.09.2016) فلسطینی صدر عباس شمعون پیریز کی آخری رسومات میں شریک ہوں گے
(29.09.2016) امریکہ نےعراق میں مزید 600 فوجی بھیجنے کے منصوبے پر اتفاق کیا ہے
(29.09.2016) امریکا: ساوتھ کیرولائنا کے اسکول میں فائرنگ 3 افراد زخمی
(29.09.2016) ترکی شامی سرحد پر کنکریٹ کی دیوار بنا رہا ہے
(29.09.2016) گیارہ ستمبر 2001ء دہشت گرد حملے، کانگریس میں اوباما کا ویٹو مسترد
(28.09.2016) پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
(28.09.2016) اسرائیل کے سابق صدر شمعون پیریز 93برس کی عمر میں چل بسے۔
(28.09.2016) عراقی دارالحکومت میں بم دھماکوں میں کم از کم سترہ افراد ہلاک
(28.09.2016) سابق اسرائیلی صدر شمون پیریزکی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے
(27.09.2016) کولمبیا کی حکومت اور باغی تحریک میں امن معاہدہ
(27.09.2016) امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
(27.09.2016) سعودی عرب میں عوامی سطح اور سرکاری ملازمین کو ملنے والی مراعات میں کٹوتی
(27.09.2016) مقبوضہ کشمیر کے 70فی صد شہری بھارت سے آزادی چاہتے ہیں۔
(26.09.2016) مقبوضہ کشمیر میں 80 روز سے جاری بھارتی مظالم تھم نہ سکے
(26.09.2016) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اتوار کے روز حلب میں تشدد کی مہلک کارروائیوں میں اضافے کے معاملے پر ہنگامی مذاکرات کیے
(26.09.2016) بوکو حرام کے لیڈر ابوبکر شیکاؤ نے زخمی ہونے کی تردید کر دی
(25.09.2016) امریکا:شارلٹ کے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کی ویڈیو جاری
(25.09.2016) مصر میں سات ملزمان کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی
(24.09.2016) برطانیہ کی لیبر پارٹی نے جیرمی کوربن کو دوبارہ بھاری اکثریت سے قائد منتخب کر کیا
(24.09.2016) واشنگٹن کے برلنگٹن شاپنگ مال میں فائرنگ سے4 افراد ہلاک ہوگئے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں