28.08.2026, 03:55pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

پہلا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ
30.09.2016, 02:00pm , جمہ (GMT+1)

ویسٹ انڈیز نے پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان نے آخری ون ڈے میچ کھیلنے والی ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے اور عمر گل کی جگہ وہاب ریاض کو شامل کیا گیا ہے۔

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کیلئے پاکستان ٹیم اظہرعلی ، شرجیل خان، بابر اعظم، محمد رضوان، شعیب ملک، سرفراز احمد، محمد نواز، عماد وسیم، محمد عامر، وہاب ریاض اور حسن علی پر مشتمل ہے۔

کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ وکٹ بیٹنگ کیلئے سازگار لگ رہی ہے، بڑا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے، ٹی 20میں کامیابی کے بعد پلیئرز پر اعتماد ہے۔

واضح رہے کہ سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی20سیریز میں کلین سوئپ کیا تھا۔

:دیگر مضامین
(30.09.2016) پاکستان اورویسٹ انڈیز پہلا ون ڈے آج شارجہ میں کھیلیں گے
(29.09.2016) ڈے نائٹ ٹیسٹ سے پہلے پریکٹس کرنی ہوگی، سلیکشن کمیٹی
(28.09.2016) پاکستان ویمن ہاکی ٹیم ایشیا کپ کوالیفائر میں شرکت کے لیے آج شب تھائی لینڈ روانہ
(27.09.2016) تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیزکو شکست، پاکستان کا کلین سوئپ
(27.09.2016) تیسرا ٹی ٹوئنٹی:پاکستان کا ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت
(27.09.2016) پاکستان ویسٹ انڈیز آخری ٹی ٹوئنٹی آج ہو گا
(25.09.2016) ویسٹ انڈیز کےخلاف پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے
(25.09.2016) جیت کا کریڈٹ سب کھلاڑیوں کو جاتا ہے، سرفرازاحمد
(25.09.2016) ویسٹ انڈیز کو دوسرے میچ میں بھی شکست،پاکستان سیریز میں فتح یاب
(24.09.2016) کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں کہ کھلاڑی منصوبہ بندی کے مطابق پرفارم کررہے ہیں
(23.09.2016) دبئی :پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو ہرادیا
(23.09.2016) دبئی ٹی ٹوئنٹی:پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
(23.09.2016) سابق فٹبالر اللہ بخش گزشتہ کئی عرصے سے غربت کی زندگی گزار رہے ہیں
(23.09.2016) پاکستان ٹی 20کی خطرناک ٹیم ہے ،ویسٹ انڈین کپتان
(23.09.2016) برینڈن مک کولم لاہور قلندرز کے کپتان مقرر کرنے کا اعلان
(23.09.2016)  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز جمعے سے
(22.09.2016) ورلڈ بیس بال کوالیفائر فور آج سے نیو یارک میں شروع ہو رہا ہے
(22.09.2016) شائقین کی خواہش ہے پاک بھارت کرکٹ ہو،مصباح الحق
(21.09.2016) مصباح الحق نےٹیسٹ کرکٹ میں نمبر ون ٹیم بننے کی ٹرافی وصول کرلی
(21.09.2016) پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن برقرار رکھنا چیلینچ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں