14.10.2026, 06:08am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

پی ٹی آئی جلسہ،وزیراعلیٰ پنجاب کی فول پروف سیکورٹی کی ہدایت
30.09.2016, 02:15pm , جمہ (GMT+1)

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے تحریک انصاف کے جلسے کے لیے فول پروف سیکورٹی دینے اور کسی قسم کی رکاوٹیں کھڑی نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے جلسے کی سیکورٹی کے لئے اپنی جیمر گاڑیاں بھی دینے کی پیشکش کردی ہے ،شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میںپولیس کی یونیفارم نفری کے ساتھ سادہ لباس میں اہلکاروں کی بھی بڑی تعداد تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ 

ذرائع کے مطابق دیگر شہروں سے آنے والی ریلیوں کے ساتھ جیمرز ہوں گے جبکہ جلسہ گاہ میں اسٹیج کے ساتھ داخلی خارجی راستوں اور پارکنگ میں بھی جیمرزلگائے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ شہباز شریف نےپیشکش کی کہ اگر جیمر زکم پڑجائیں ،تو ان کی جیمر گاڑیاں بھی جلسے کی سیکورٹی پر لگا دی جائیں۔

:دیگر مضامین
(30.09.2016) جنوبی وزیرستان میں افغان سرحد پر واقع ’انگورہ اڈہ گیٹ‘ دوبارہ کھل گیا
(30.09.2016) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش ناکام
(30.09.2016) آج جلسے میں مودی کو سخت پیغام دوں گا، عمران خان
(29.09.2016) ارکان پارلیمنٹ کو سیکیورٹی معاملات پر فوج کی بریفنگ دی ہے
(29.09.2016) وزیراعظم کی ایل او سی پر بھارتی جارحیت کی شدید مذمت
(29.09.2016) تحریک انصاف کو رائیونڈ میں جلسے کی اجازت مل گئی
(29.09.2016) بھارت یکطرفہ سندھ طاس معاہدے ختم نہیں کرسکتا:وزیر اعظم
(28.09.2016) پانامالیکس سےمتعلق درخواستیں،الیکشن کمیشن کا دائرہ سماعت چیلنج
(28.09.2016)  کیا قانون اجازت دیتا ہے کہ کرپشن کرنے والا افسر رقم لوٹاکر واپس عہدے پر چلاجائے
(28.09.2016) سندھ طاس معاہدہ : پاکستان نے معاملہ ورلڈ بینک میں اٹھادیا
(28.09.2016) پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے
(27.09.2016)  پاکستان نےویسٹ انڈہز سے تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی جیت کر کلین سوئپ کر لیا
(27.09.2016) نیویارک بم دھماکوں کا ملزم پاکستانی مدرسے کا طالب علم؟
(27.09.2016) پاکستان اور بھارت کشیدگی کم کرکے براہ راست مذاکرات کریں ، ٹونر
(26.09.2016) سمجھوتہ ایکسپریس بحال ، 138 مسافروں کو لے کر بھارت روانہ
(26.09.2016) ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان اعظم طارق افغانستان میں ہلاک
(26.09.2016) کراچی : پی آئی بی ، کینٹ ، رضویہ میں سرچ آپریشن28 افراد زیر حراست
(25.09.2016) اسٹیٹ بینک نے دہشتگرد تنظیموں کے اکاؤنٹ منجمد کرنا شروع کردیئے
(25.09.2016) پاک فوج کے سپہ سالار نے دشمن کو دو ٹوک اور صاف صاف پیغام دے دیا
(24.09.2016) امریکی سینیٹر جان مکین کی سابق صدر آصف زرداری سےٹیلی فون پر گفتگو



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں