15.10.2026, 06:36am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

کینڈا کا قومی دن ملک کے اہم ترین ایام میں سے ایک ہے
02.07.2009, 01:53am , جعمرات (GMT+1)

شمس جیلانی۔وینکور
 یکم جو لائی ۔  ہمارا کینڈا کا قومی دن ہے آج سے ایک سو بیالیس پہلے ملکہ بر طانیہ نے اس دن اس  ملک کو ڈومینین کا درجہ دیا تھا اس دن سے لیکر آج تک یہ دن  منا یا جاتا ہے ۔ سب سے پہلے جیسے ہی یہ دن شروع  ہوتا ہے ۔

 پارلیمنٹ ہل اوٹوا میں قومی پر چم بلند کیا جاتا ہے  وہ پر چم جس نے انیس سو پینسٹھ میں قومی پر چم کا مقام پایا ، جس پر یہاں کے قومی در خت میپل کاپتا بنا ہوا ہے۔اس سے پہلے یہاں بھی یو نین جیک ہی لہراتا تھا۔ اس کے ساتھ ہی دن تو پوں کی سلامی سے شروع ہو تا ہے۔ پھر عوام پارلیمنٹ کے سامنے جمع ہو جاتے ہیں۔ کیونکہ یہاں شخصیتوں کی پو جا نہیں ہو تی پارلمنٹ کو با لا دستی حا حل ہے۔

 پھر وزیر ِ اعظم ، مرکزی وزراء اور معزز ین ،ایک ایک کر کے آنا شروع ہو تے ہیں ، آخر میں گرر نر جنرل تشریف فر ما ہوتی ہیں جوکہ کئی سال سے ایک خاتون ہیں ۔ اس کے بعد تقریبات کا آغاز  قومی ترانے سے شروع ہو جا تا ہے سب لوگ اس کے احترام میں کھڑے ہو جاتے ہیں اس میں ندرت یہ ہے کہ کنیڈا چونکہ ایک امن پسند ملک ہےلہذا فو جی طاقت کا کوئی مظا ہرہ نہیں ہو تا ۔ بلکہ صرف کلچر کا مظا ہرہ ہو تا ہے اس لیئے کہ کنیڈا کو اس بات پر فخر ہے کہ یہ ایک ملٹی کلچرل اور ملٹی لینگو ئل ملک ہے ۔

لہذا مختلف ثقافت سے تعلق رکھنے والے فنکار  اس مو قعہ  پر اپنے شو پیش کرتے ہیں اور مصنف اور شاعر بھی پیش ہو تے ہیں۔ ان کے علاوہ وہ سا ئنسدان بھی جنہوں نے  کسی بھی فیلڈ میں  کوئی کا رنامہ انجام دیا ہو کیونکہ کنیڈا ریسرچ میں دنیا میں سب آگے ہے۔ اس سال قومی دن  کی اہپمیت یو ں بھی بڑھ گئی ہے کہ اگلے سال کنیڈا  عالمی اولیمپک کا میزبان بننے کا شر ف حا صل کر  رہاہے۔ جس کی گزشتہ آٹھ دس سال سے تیاریاں جاری ہیں ۔
اس کے علاوہ پو رے ملک میں آزادی کی پر یڈ ہو تی ہے ۔ جہاں  شہروں میں مئیر سلامی لیتے ہیں ۔ اور  صو بائی دا ر الحکومتوں میں وہا ں کے گورنر ، وزارائے اعلیٰ جنکو یہاں پر  پریمیر کہا جاتا ہے ،کابینہ اور معززین اس دن اپنی ،اپنی پارلیمنٹ ( ہمارے صوبے میں اسمبلی کے بجا ئے ہم پا رلیمنٹ کہتے ہیں ) یا اسمبلی کے سامنے جمع ہوکر تقریبات منعقد کرتے ہیں۔

وینکور چونکہ دار الحکومت اوٹوا سے تین گھنٹے پیچھے ہے لہذا ہمارے یہاں اب  دن شروع ہو ا ہے ۔اور رچمنڈ کے میر جناب مالکم  بروڈی اس وقت سلامی لے رہے ہیں اور پریڈ سامنے سےگزر رہی ہے۔ سب سے پہلے کنیڈا کے اصل باشندے جو کہ نیٹو ( ریڈ اندین) کہلاتے ہیں ۔ ان کا ایک گروپ گزرا جس نے پروں کا تاج اور لباس پہنا ہوا ہے ۔ اور اس نے اپنے مخصوص انداز اور زبان میں کنیڈا کی ترقی کے لیئے دعا کی ۔

یہ یہاں کی رسم ہے کہ ہر تقریب ان کی دعا  ء سے شروع ہو تی ہے ۔اور رات کو، چونکہ یہ گرینڈ وینکور ہے لہذا سب وینکور کے سا حلی علاقے میں جمع ہو نگے جہاں نصف شب کے بعد آتش بازی کے مظاہرے ہو تے ہیں ۔اور اس طرح یہ تقریب رات گئے اختتا م پذیر ہو گی۔

:دیگر مضامین
(01.07.2009) کیا یہ ررست ہے کہ پاکستان میں وقت بدل رہا ہے
(01.07.2009) پاراچنار کو خطرہ ہے اور پاکستانی ذرائع ابلاغ خاموش ہیں
(30.06.2009) مغربی ذرائع ابلاغ میں ایرانی انتخابات کی کوریج کا تنقیدی جائزہ
(30.06.2009) سگریٹ نوشی صحت کے لیئےمضر
(28.06.2009) دیوار میں در کرنے کا ہُنر
(28.06.2009) ۔ عالمی اخبار کا مقبول پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کو خراج تحسین
(28.06.2009) جمہوریت کا دفاع۔میں اپنے بچوں کو جواب دہ ہوں
(27.06.2009) مائیکل جیکسن کی فنی زندگی پر ایک طائرانہ نظر
(26.06.2009) ایرانی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کا تجزیہ
(26.06.2009) یہ تو کارٹون نہیں ہے
(25.06.2009) ایران میں میڈیا پر عائد پابندیاں اور "چڑیا" کی کہانی
(25.06.2009) تصاویر میں۔ایران میں حالیہ صدارتی انتخاب کے بعد سیاسی بحران
(25.06.2009) پاکستان،کرپشن.ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا تازہ سروے
(23.06.2009) ایران کا ہیجان !....نقش خیال… از ۔عرفان صدیقی
(23.06.2009) ان سے تو بچہ اچھا روتا ہے
(22.06.2009)  فرنکفرٹ میں مسجدِ فاطمہ زہرا کا سنگِ بنیاد
(21.06.2009) لبنانی خواتین کی سیاست میں نمائندگی
(20.06.2009) ایران کے آئینی ادارے اور طاقت کا توازن
(19.06.2009) سولی پہ نیند سنی تھی دیکھی نہیں
(19.06.2009) ایرانی انتخابات میں فیس بُک کا کردار



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں