16.10.2026, 09:55pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

عالمی اخبار کا ایک اور اہم سنگ میل۔ملٹی میڈیا
11.08.2009, 01:08am , منگل (GMT+1)

عالمی اخبار انتظامیہ
عالمی اخبار نے 8 ماہ کے عرصے میں ایک اور اہم شعبے کا اضافہ کیا ہے جو وقت کی ضرورت بھی ہے اور جدید بصری ٹیکنالوجی کی اہمیت بھی۔

اب تک مختلف مواقع پر عالمی اخبار نے اپنی تیار کردہ وڈیوز مختلف مقامات پر اپنے قارئین و ناظرین کے لیئے پیش کی ہیں اور ملٹی میڈیا کے ضمن میں اہم ترین سنگ میل پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کے سفر آخرت کو ڈھائی گھنٹے تک براہ راست عالمی اخبار کی وین سائٹ سے نشر کرنا ہے۔

آپ بھی اگر کوئی ویڈیو ارسال کرنا چاہتے ہیں تو اس ای میل پر بھیجیں تا ہم اسے ویب سائٹ پر لگانے یا نہ لگانے کا فیصلہ ادارتی بورڈ کرے گا۔ آپ کی ارسال کردہ ویڈیو شادی،سالگرہ یا ایسی ہی کسی نوعیت کی ہو سکتی ہے جو عالمی اخبار کی طرف سے ایک فری سروس ہے۔
ہمارا ای میل ہے
safdar.hamadani@gmail.com

:دیگر مضامین
(11.08.2009) مغربی خواتین کا افغان عورتوں کی مدد کے لئے کیا کردار ہوناچاہیے
(10.08.2009) پولیس کا ہے فرض مدد آپکی
(08.08.2009)  اِن سب باتوں کا قصوروار کِس کو ٹھہرایا جائے ؟از۔مدیحہ رضوی
(07.08.2009) مصر میں مطالعۂ یہود کا ایک استاد۔از جیکب بیندر
(06.08.2009) صدر احمدی نژاد کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد
(04.08.2009) ترک خواتین صفحۂ اوّل کی شہ سرخیوں میں!
(31.07.2009) گملوں میں ہاتھ اگنے لگے ہیں۔
(31.07.2009) سعودی عرب میں مذہبی مکالمے میں پیش رفت
(30.07.2009) مغل شنہشاہ شاہ جہان کا خنجر 1.7 ملین ڈالر میں نیلام ہوا
(30.07.2009) لفظ کو پھول بنانا تو کرشمہ ہے فراز
(29.07.2009) الشربینی کے قتل کے بعد رواداری کی تعمیر کے طریقے
(28.07.2009) وسطی امریکی ملک ہونڈوراس کا سیاسی بحران
(27.07.2009) سانحہ شوپیان : تشنہ طلب سوالات کا جواب کون دے گا
(25.07.2009) سوات. بے گھر ہونے والوں کی کہانی
(24.07.2009) پٹرول بچاؤ مہم ضروری ہے
(23.07.2009) افسر شاہی بیوروکریسی ہی تو ہے
(23.07.2009) اکیسویں صدی کا طویل ترین سورج گرہن
(18.07.2009) خانہ کعبہ کی چابی نیلام
(17.07.2009) ایک وڈیو غزل۔صوتی بصری آمیزش
(15.07.2009) جی ہاں میں کارٹون ہوں لیکن آپ جیسا!



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں