18.10.2026, 11:43am , اتوار (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

انیس کروڑ ڈالر لاٹری: لاکھوں لوگوں کا خواب
11.11.2009, 01:06am , بدھ (GMT+1)

ایڈیٹر عالمی اخبار
لاکھوں لوگ اٹلی کی سرکاری لاٹری جیت لینے اور یورپ میں آج تک کے سب سے بڑے 19 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے جیک پاٹ کو سمیٹ لینے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔

جنوری سے کوئى بھی شخص سُوپرینا لوٹو کے اُن چھ خفیہ اعداد کی ترتیب کا اندازہ نہیں لگا سکا، جو اس لاٹری کی کلید ہے۔ چنانچہ جیک پاٹ بڑھتے بڑھتے ایک ریکارڈ کی حد تک پہنچ گیا ہے۔ اٹلی اور بہت سے دوسرے ملکوں کے لوگوں کو پیر کی رات کا شدّت سے انتظار ہے، جب لاٹری کے نتیجے کا اعلان کیا جائےگا۔

جہاں تک اس لاٹری کو جیتنے کے امکان کا تعلق ہے، تو ریاضی کی بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ لاٹری کا وہ ٹکٹ، جس کے نمبر چھ اعداد کی 62 کروڑ 20 لاکھ ترتیبوں میں سے کسی ایک مخصوص ترتیب میں ہوں گے، وہ جیک پاٹ جیت لے گا۔ گویا کسی ایک ٹکٹ کی درست ترتیب کا امکان 62 کروڑ میں سے ایک ہے۔

جیت کے اس قدر موہوم امکان کے باوجود بہت سے لوگوں کے لاٹری کے بخارکی شدت میں کوئى کمی نہیں آئى۔

لاٹری کا ٹکٹ صرف ایک یورو کا ہے اور لاکھوں لوگ دل میں کروڑ پتی بن جانے کی آروزو لیے ٹکٹ خریدنے کے لیے قطاروں میں کھڑے ہیں۔

بشکریہ۔وائس آف امریکہ

:دیگر مضامین
(10.11.2009) دیوار برلن کے انہدام کی بیسویں سالگرہ ، جرمنی میں جشن
(10.11.2009) دیوار برلن کو 20 سال۔از ؛ سید انورظہیر رہبر.برلن جرمنی ‌‎
(09.11.2009) خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ۔۔خودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ
(08.11.2009) ماہ پارہ صفدر،ریحان جعفری،حنا جعفری کی منعقدہ محفل موسیقی
(07.11.2009) سویڈن کے شہر سٹاک ہوم میں صفدر ھمدانی کی صدارت میں مشاعرہ
(07.11.2009) ٹیکساس کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ میں سوگ ۔از؛ ندیم گِل
(07.11.2009) ایک ایک لمحہ کبھی صدیوں پر محیط ہو جاتا ہے
(07.11.2009) اس کیا کہیں؟ کہیں بجتی ہے شہنائی کہیں۔۔۔۔
(06.11.2009) حامدکرزئی کی حکومت اور طالبان کی نئی حکمت عملی ۔از؛ عابد حسین
(04.11.2009) سویڈن میں اے بی ایف اورکارکنوں کے لیئے تعلیمی پروگرام
(04.11.2009) وسط ایشیاکی سب سے بڑی مسجد کی تعمیر شروع ہے
(02.11.2009)  عالمی اخبار کی سالگرہ ہے ۔از؛ سید انور ظہیر رہبر
(02.11.2009) سر سے ہے پا ؤ ں دو قدم آ گے عالمی اخبار ۔از؛ فر یدہ لا کھا نی ۔سڈنی
(02.11.2009) جی اسی کو تو کہتے ہیں۔۔سایہ خدائے ذوالجلال
(01.11.2009) عالمی اخبار کی سالگرہ مبارک ہو ۔از؛ حسین افسر
(01.11.2009) عالمی اخبارعالمگیر سلسلہ عنکبوت کا جیتا جاگتا نمونہ۔از؛ ڈاکٹر خواجہ اکرام
(01.11.2009) سالگرہ مبارک عالمی اخبار ۔۔ سالگرہ مبارک عالمی اخبار۔از؛ نزہت نسیم
(01.11.2009)  عالمی اخبار کا نام "علمی اخبار" ہوتا ۔از؛ فیاض امر
(01.11.2009) عالمی اخبار ہم سب کا ہے اور ہم سب کے دم سے ہے ۔از؛ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی
(01.11.2009) عالمی اخبار“ نے ایک سال مکمل کر لیا۔از؛ عبدالمناف



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں