15.10.2026, 07:19pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

مختار علی نیئر کے چہلم پر مجلسِ عزا
15.10.2009, 11:51am , جعمرات (GMT+1)

ٌٌٌبابائے ہندکو مختار علی نیئر جہدِ مسلسل اور حق و صداقت کاعملی نمونہ تھے
باطل کے سامنے ہمیشہ آواز حق بلند کر کے انہوں نے معراج انسانیت کا عکس پیش کیا ۔آخونزادہ مجاہد علی اکبر

پشاور۔برصغیر کے ممتاز شاعر ،ادیب ،محقق،دانشور،بابائے ہندکو اور سلطان الذاکرین آخونزادہ مختار علی نیئر( تمغہ امتیاز) مرحوم کی یاد میں ایک مجلس ترحیم ۱۵ اکتوبر۲۰۰۹ء کو امام بارگاہ آغا سید علی جان الحسینی المعروف تہہ خانہ والی زیارت میں منعقد ہوئی جس میں کثیر تعداد میں شعراء و اُدبا سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز ذاکر اہلبیت آخونزادہ مجاہد علی اکبر نے مرحوم کی ملی ، مذہبی ،علمی ،ادبی ،سیاسی ا ور سماجی زندگی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی زندگی جہدِ مسلسل اور حق وصداقت کا عملی نمونہ تھی جس پر کاربند رہ کر مختار علی نیئر نے وہ روشن مثالین رقم کی جنکا تصور بھی آجکل کے مادی دور میںکسی ناممکنات سے کم نہیں اور اس راہ میں کسی بڑی سے بڑی قربانی کو بھی خاطر میں لائے بغیر اُنہوں نے ہر باطل کے سامنے ہمیشہ ببانگِ دہل آواز حق بلند کر کے ثابت کیا کہ آفاقی اصولوں پر عمل پیرا ہونا ہی انسانیت کی معراج ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی حیات فانی میں بھی ہر شعبہ زندگی میں عزت ووقاراور احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے اور حیات جاویدانی میں بھی وہ اپنے اسی نمونہ زندگی کی بدولت ہمیشہ لوگوں کے دِلو ں میں زندہ و جاوید رہیں گے۔

بعد ازاں متولی امام بارگاہ آغاسید امجد علی شاہ الحسینی نے آخونزادہ مختار علی نیئر کیلئے بلندی درجات کی دعا فرمائی جبکہ مجلس ترحیم میں آخونزادہ زاہد علی عسکر،فیاض علی کیانی،قاسم علی،ایس اے سخی،سردار امداد حسین قزلباش،محمود علی آخونزادہ اور سردار اشتیاق حسین نے منظوم کلام ،نوحہ خوانی اور مرثیہ خوانی کے ذریعے مرحوم کے مذہبی و علمی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

:دیگر مضامین
(15.10.2009) لاہور :حساس عمارتوں پر حملے، کئی سیکیورٹی اہلکار جان بحق
(15.10.2009) لندن میں ہونے والے عالمی جمناسٹکس مقابلے
(15.10.2009) ایک تصویر جو انسان کی اتھاہ محبت کی غماز ہے
(14.10.2009) ہاتھی میرا ساتھی رے ہاں ہاتھی میرا ساتھی
(14.10.2009) من كنت مولا فہذا علي مولا دراصل پیغمر اسلام کی زبان کے الفاظ ہیں
(14.10.2009) برلن میں یادگار بین الااقوامی ادبی و ثقافتی میلہ ۔از؛ امجد علی
(13.10.2009) لوگ مہینوں سے اپنی ویزا درخواستوں کے فیصلوں کے منتظر ہیں
(13.10.2009) کبھی کبھی یوں بھی تو ہوتا ہے کہ لفظ معانی بدل لیتے ہیں
(12.10.2009) امریکی فوج عراق میں فلوجہ شہر کی مسجد میں۔احترام اسلام؟
(12.10.2009) بارہ اکتوبر 1999 کی فوجی بغاوت ایک بدنما داغ
(12.10.2009) کہتے تو ہیں بھلے کی وہ لیکن بری طرح۔سید مصباح حسین
(11.10.2009) راولپنڈی جی ایچ کیو پر طالبان کا حملہ ایک تشویش ہے
(10.10.2009) گوگل الیکٹرانکس بکس میں لاکھوں کتابیں آن لائن ہیں
(09.10.2009)  پشاور کےخودکش حملے میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک
(09.10.2009) امن کا نوبل انعام مجھے نہیں لینا تھا لیکن پھر بھی اوباما کو کیوں؟
(09.10.2009) کیری لوگر بل کا متن… یہ بل پاکستان میں متنازعہ بنا ہوا ہے
(08.10.2009) پاکستان اور آزاد کشمیر میں 8 اکتوبر کا ہولناک زلزلہ
(08.10.2009) پاکستان اور آزاد کشمیر میں 8 اکتوبر 2005 کا خوفناک زلزلہ
(08.10.2009) کیری لوگر بل نے بابا پوری قوم جگا دی ہے
(08.10.2009) آزاد کشمیر اور پاکستان میں 8 اکتوبر 2005 کا تباہ کن زلزلہ ۔ چوتھی برسی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں