
سویڈن کے شھر لینشوپنگ میں نیشنل فیڈریشن آف امیگرانٹس نے مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت کے پیش نظر ایک اہم سیمینار کا اہتمام کیا ہے جس میں دو اہم ترین موضوعات پر گفتگو ہو گی۔
موضوعاتاسلام اور دہشت گردیاسلام اور انٹیگریشنلندن سے تشریف لانے والے مہمان دانشور،شاعر،ادیب ،محقق اور عالمی اخبار کے مدیر اعلیٰ صفدر ہمٰدانی اسلام اور انٹیگریشن پہ گفتگو کریں گے جبکہ اسلام اور دہشت گردی کے مضوع پر حسنین گووانی روشنی ڈالیں گے
بتاریخ: 4 نومبر 2009 بروز بدھوقت: 1 بجے دوپہر تا شام4 بجےمقام: سٹی چرچ بلڈنگ نزد ستورا توریت
Domkyrkansforsamlingshem
Nara stora torget , Linkoping
منجاب: Immigranternas Riksforbund, sweden
تعاون: Senskakyrkan i Linkoping, ABF ostergo]tland
مزید تفصیلات کے لئے o70 419 8557 رابطہ کیجئے