14.10.2026, 08:13am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 
 
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
28.09.2016, 09:02am , بدھ


بھارتی وزارت خارجہ کے بیان میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ وہ سمجھتا ہے کہ سارک کے چند دیگر ممالک نے بھی اسلام آباد کانفرنس میں شرکت سے متعلق اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
سارک میں خطے کے آٹھ ممالک شامل ہیں لیکن دو بڑے ارکان پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ کشیدگی کے باعث علاقائی تعاون کی یہ تنظیم اپنے فعال کردار میں قابل ذکر تک کامیاب نہیں رہی ہے۔

 

نیو جرسی: ریل حادثے میں ایک شخص ہلاک، 100 زخمی
30.09.2016, 07:55am , جمہ
عینی شاہدین نے بتایا کہ ٹرین رکاوٹ کو توڑتے ہوئے پلیٹ پر چڑھ آئی
فلسطینی صدر عباس شمعون پیریز کی آخری رسومات میں شریک ہوں گے
30.09.2016, 12:15am , جمہ
پیریز بدھ کے روز 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے
امریکہ نےعراق میں مزید 600 فوجی بھیجنے کے منصوبے پر اتفاق کیا ہے
29.09.2016, 09:20am , جعمرات
اضافی فوجیوں کو عراق میں مختلف مقامات پر تعینات کیا جائے گا
امریکا: ساوتھ کیرولائنا کے اسکول میں فائرنگ 3 افراد زخمی
29.09.2016, 08:07am , جعمرات
اطلاع ملنے کے7منٹ بعد پولیس اسکول پہنچ گئی
ترکی شامی سرحد پر کنکریٹ کی دیوار بنا رہا ہے
29.09.2016, 01:05am , جعمرات
 نو سو کلومیٹر طویل یہ دیوار پانچ ماہ میں مکمل کر لی جائے گی۔
گیارہ ستمبر 2001ء دہشت گرد حملے، کانگریس میں اوباما کا ویٹو مسترد
29.09.2016, 12:03am , جعمرات
دونوں ایوانوں نے واضح اکثریت سے پہلی بار صدر اوباما کے کسی ویٹو کو مسترد کیا
اسرائیل کے سابق صدر شمعون پیریز 93برس کی عمر میں چل بسے۔
28.09.2016, 07:36am , بدھ
شمعون پیریز 2007 سے2014 تک اسرائیل کے صدر رہے۔ 
عراقی دارالحکومت میں بم دھماکوں میں کم از کم سترہ افراد ہلاک
28.09.2016, 03:35am , بدھ
شدت پسند ملیشیا ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے
سابق اسرائیلی صدر شمون پیریزکی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے
28.09.2016, 01:13am , بدھ
یاد رہے کہ  شمون دو بار اسرائیل کے وزیراعظم بھی رہے ہیں
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
27.09.2016, 08:00am , منگل
ٹرمپ نے اپنے ٹیکس گوشواروں کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے بارے کہا کہ اس کا آڈٹ ہو رہا ہے اور وہ اس کے بعد اپنے گوشوارے ظاہر کر دیں گے۔ ٹرمپ نے کہا کہ جس دن ہلری اپنی تیس ہزار سے زیادہ ای میلز سامنے لائیں گی وہ اپنے گوشوارے ظاہر کر دیں گے۔
کولمبیا کی حکومت اور باغی تحریک میں امن معاہدہ
27.09.2016, 08:00am , منگل
 "دو لاکھ 67 ہزار 162 اموات کے بعد امن"۔
سعودی عرب میں عوامی سطح اور سرکاری ملازمین کو ملنے والی مراعات میں کٹوتی
27.09.2016, 01:05am , منگل
شاہ سلمان سمیت وزراء اور شاہی خاندان کو ملنے والی مراعات میں بھی کمی لائی گئی ہے
مقبوضہ کشمیر کے 70فی صد شہری بھارت سے آزادی چاہتے ہیں۔
27.09.2016, 01:03am , منگل
بھارت کے اپنے نیوز چینل سی این این آئی بی این کے سروے میں انکشاف
مقبوضہ کشمیر میں 80 روز سے جاری بھارتی مظالم تھم نہ سکے
26.09.2016, 09:10am , سوموار
کشمیریوں کیخلاف کریک ڈائون ، 6 ہزار سے زائد کشمیری جیلوں میں بند 
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اتوار کے روز حلب میں تشدد کی مہلک کارروائیوں میں اضافے کے معاملے پر ہنگامی مذاکرات کیے
26.09.2016, 01:25am , سوموار
اِن حملوں میں میزائل داغنا، بیرل بم گرانا اور توب خانے سے فائر کرنا شامل ہے، جن کے نتیجے میں عمارتیں زمین بوس ہوچکی ہیں، گلیوں میں ملبہ جمع ہے جب کہ علاقہ پتھروں کا ڈھیر بن چکا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اس کارروائی میں 213 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
بوکو حرام کے لیڈر ابوبکر شیکاؤ نے زخمی ہونے کی تردید کر دی
26.09.2016, 01:05am , سوموار
ویڈیو میں انتہا پسند لیڈر نے واضح کیا کہ وہ بالکل صحت مند اور محفوظ ہیں
امریکا:شارلٹ کے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کی ویڈیو جاری
25.09.2016, 08:30am , اتوار
اس وڈیو میں واضح نہیں کہ اس نے اسلحہ پکڑا ہوا ہے۔
مصر میں سات ملزمان کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی
25.09.2016, 01:05am , اتوار
 اس فیصلے کے خلاف اعلیٰ عدالت میں اپیل کی جا سکتی ہے۔
برطانیہ کی لیبر پارٹی نے جیرمی کوربن کو دوبارہ بھاری اکثریت سے قائد منتخب کر کیا
24.09.2016, 12:00pm , ہفتہ
جیرمی کو اکسٹھ فیصد سے زیادہ جب کہ انکے حریف اوئن سمتھ کو اڑتیس فیصد ووٹ ملے
واشنگٹن کے برلنگٹن شاپنگ مال میں فائرنگ سے4 افراد ہلاک ہوگئے
24.09.2016, 08:15am , ہفتہ
خبر ایجنسی کے مطابق واقعے کے بعد قریبی اسکول کا اسٹیڈیم خالی کرالیا گیا 
مزید خبریں
مقبوضہ کشمیر،شرکائے آزادی مارچ پر بھارتی فوج کا وحشیانہ تشدد   » 
صدارتی انتخابات، ٹیڈ کروز کا ٹرمپ کی حمایت کا اعلان   » 
بھارت فرانس سے 36 جنگی طیارے خریدے گا، معاہدے پر دستخط ہو گئے   » 
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین اور اسرائیل کے راہنماؤں کی طرف سے ایک دوسرے کے خلاف تندوتیز بیانات سامنے آئے۔   » 
مقبوضہ کشمیر میں77 ویں روز بھی مسلسل  کشیدگی برقرار   » 
افغان حکومت نے حزب اسلامی کے ساتھ امن ڈیل پر دستخط کر دیے   » 
امریکہ کی ریاست شمالی کیرولائنا کے شہر شارلٹ میں ایک سیاہ فام شخص کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہرے جاری   » 
حلب واقعہ، سلامتی کونسل میں روس اور امریکا کے درمیان لفظوں کی جنگ   » 
بنگلہ دیش. دریا میں مسافر کشتی الٹنے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک   » 
کیرولائنا: سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد مظاہرے   » 
اقوام متحدہ: اوباما کا عالمی سیاست کے بارے میں تفصیلی بیان   » 
مین ہیٹن بم دھماکے کے شبہے میں احمد خان راحمی گرفتار   » 
یورپی یونین بریگزٹ کو برطانیہ کے لیے تکلیف دہ بنا دے گی، سلواک وزیراعظم   » 
پوٹن کی جماعت کی پارلیمانی انتخابات میں واضح فتح   » 
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خود کش حملے، جنرل سمیت 6 ہلاک   » 
نیویارک کے علاقے مین ہیٹن  میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں 29 افراد زخمی ہوگئے    » 
درجنوں امریکی کمانڈوز ترکی کی مدد کے لیے شام روانہ   » 
یورپی یونین ’نازک صورتحال‘ سے دو چار ہے، میرکل   » 
فرانس: لیبر قوانین کے خلاف پرتشدد احتجاج ،7 افراد زخمی   » 
 پناہ گزینوں کو تعلیم فراہم کرنا، آبادی میں اضافے اور ضروری فنڈز کی کمی کی وجہ سے اور زیادہ مشکل ہوتا جا رہا ہے۔   » 


 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں