داعش کا رکن آسٹریلوی شہری امریکی فضائی کارروائی میں ہلاک
06.05.2016, 12:05am , جمہ
نیل پرکاش 29 اپریل کو موصل میں ایک فضائی حملے میں ہلاک ہوا۔
|
|
 |
لندن:برطانیہ میں مقامی حکومت کیلئے پولنگ جاری
05.05.2016, 08:36am , جعمرات
پاکستانی نزاد محمد صادق خان بھی لندن کے میئر کے امیدوار ہیں
|
|
 |
عراق میں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ ممکن ہے: کارٹر
05.05.2016, 12:05am , جعمرات
یہ بیان عراق میں ایک امریکی بحریہ کے کمانڈو کی ہلاکت کے تناظر میں دیا ہے
|
|
 |
امریکی صدارتی نامزدگی کی دوڑ،ٹیڈکروز دستبردار
04.05.2016, 08:28am , بدھ
امریکا میں صدارتی دوڑ کے لیے انتخاب نومبر میں ہوگا۔
|
|
 |
بنگلہ دیش میں چار مزید افراد کو سزائے موت دے دی ہے
04.05.2016, 01:00am , بدھ
جنگی جرائم کی عدالت پر بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیمیں عدم اعتماد کا اظہار کر چکی ہیں
|
|
 |
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزاد ی صحافت کا عالمی دن ’’ ورلڈ پریس فریڈم ڈے ‘‘ منگل کو منایا گیا
03.05.2016, 09:40am , منگل
صحافیوں کے تحفظ کی ایک موقر بین الاقوامی تنظیم "کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس" (سی پی جے) کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں اس وقت لگ بھگ 200 صحافی جیلوں میں قید ہیں۔ فریڈم ہاؤس نامی تنظیم پہلے ہی اپنی تازہ رپورٹ میں کہہ چکی ہے کہ دنیا بھر میں آزادی صحافت انتہائی کم درجے تک پہنچ چکی ہے۔
|
|
 |
مصر کی پولیس کا قاہرہ کے پریس سنڈیکیٹ پر چھاپہ دو صحافی گرفتار
03.05.2016, 09:05am , منگل
وزارت داخلہ نے پریس ورکرز یونین کے گھر پر پولیس کے چھاپے کی تردید کی ہے
|
|
 |
دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں، روحانی
03.05.2016, 12:03am , منگل
جنوبی کوریا کے کسی سربراہ ریاست کا یہ پہلا دورہء ایران ہے
|
|
 |
سعودی عرب نے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔
02.05.2016, 08:38am , سوموار
جمعہ کے روزہونے والے عسیر کی مسجد میں دھماکے میں ملوث تھا
|
|
 |
سماوہ میں دو کار بم دھماکے، بتیس ہلاک، درجنوں زخمی
02.05.2016, 12:10am , سوموار
پولیس نے دھماکوں کی شدت کے پیش نظر ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
|
|
 |
|
 |
امریکی صدر کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں آخری سالانہ عشائیہ،اہم عالمی شخصیات کی شرکت
01.05.2016, 08:15am , اتوار
امریکی صدر کی جانب سے دیئے گئے آخری عشائیے میں اہم عالمی شخصیات نے شرکت کی۔
|
|
 |
عراقی شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر کے حامیوں نے بغداد میں مظاہرہ کیا
01.05.2016, 01:05am , اتوار
درجنوں مظاہرین زبردستی عراقی پارلیمان میں داخل ہو گئے۔
|
|
 |
ناروے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 13 افراد ہلاک
30.04.2016, 12:57pm , ہفتہ
اسٹیٹ آئل کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد اس کے ملازم تھے
|
|
 |
ایران الیکشن کا دوسرا مرحلہ: ایرانی صدر حسن روحانی کے اتحادیوں کی غیر سرکاری فتح
30.04.2016, 09:25am , ہفتہ
چودہ آزاد امیدوار کامیاب ، آج ہفتے کی دوپہر تک سرکاری نتائج کا اعلان متوقع ہے
|
|
 |
چیف جسٹس آف پاکستان ترکی کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے
30.04.2016, 01:04am , ہفتہ
۔چیف جسٹس کی آمد کے بعد پانامہ لیکس کے معاملے پرکمیشن کے قیام میں پیش رفت کاامکان
|
|
 |
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی خاتون امدادی ورکر کا افغانستان میں اغوا
30.04.2016, 01:01am , ہفتہ
آسٹریلوی خاتون جلال آباد میں کشیدہ کاری کے ایک پراجیکٹ کی نگرانی کے لیے گئی تھی
|
|
 |
ایران میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے دور کے لئے21 صوبوں میں ووٹنگ کا عمل جاری
29.04.2016, 08:27am , جمہ
پارلیمانی انتخابات کے پہلے دورمیں دوسواکیس اراکین کا انتخاب ہوگیا تھا
|
|
 |
چین نے غیر ملکی این جی اوز کی نگرانی کا قانون منظور کر دیا
29.04.2016, 01:00am , جمہ
پبلک سکیورٹی کی وزارت کو غیر ملکی این جی اوز کی براہ راست نگران مقرر کیا ہے
|
|
 |
ڈونلڈ ٹرمپ نے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اگر وہ صدر بن گئے تو اسلامی انتہا پسندی کو پھیلنے سے روکنا ان کی انتظامیہ کی ترجیح ہوگا
28.04.2016, 07:52am , جعمرات
ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں ایک تقریر میں اپنی خارجہ پالیسی کے خدوخال بیان کیے ہیں اور کہا ہے کہ ''ریڈیکل (راسخ العقیدہ) اسلام کو پھیلنے سے روکنا امریکا اور درحقیقت پوری دنیا کی خارجہ پالیسی کا بڑا ہدف ہونا چاہیے''۔
|
|
 |