16.10.2026, 10:21pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 
ترکی میں آج ہوئے ایک بم حملے میں تین فوجی مارے گئے ہیں۔
22.04.2016, 12:45pm , جمہ
 جھڑپوں کا آغازحکومت اورپی کے کے کے درمیان جنگ بندی معاہدہ ٹوٹنے کے بعد شروع ہوا تھا۔
امریکی صدر براک اوباما نے الریاض میں خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) کے رکن ممالک کے سربراہوں سے ملاقات کی ہے
22.04.2016, 09:00am , جمہ
سعودی عرب اور دوسرے خلیجی عرب ممالک ایران کو خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والی قوت کے طور پر دیکھ رہے ہیں اور وہ امریکا کے اس کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات پر نالاں ہیں۔خلیجی ممالک ایران کی عراق ،بحرین ،شام اور یمن میں فوجی مداخلت کے بارے میں بھی اپنی تشویش کا اظہار کرچکے ہیں۔
 ایکواڈور میں سات اعشاریہ آٹھ شد کے زلزلے کے بعد آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری ہے
22.04.2016, 08:50am , جمہ
سات اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے کے باعث مرنے والوں کی تعداد پانچ سو ستتر ہوگئی ہے
صدر شی جنپنگ کو ملک کے’’کمانڈر انچیف‘‘ کا نیا عہدہ دیا گیا ہے
22.04.2016, 01:00am , جمہ
شی چین نیشنل سکیورٹی کونسل کے چیئرمین بھی ہیں۔
میکسیکو کی آئل ریفائنری میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک اور 136 زخمی
21.04.2016, 08:02am , جعمرات
اسپتال انتظامیہ کے مطابق دھماکے سے متاثرہ ایک سو چھتیس افراد زیر علاج ہیں
بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے 500 مہاجرین کی ہلاکت کا خدشہ، اقوام متحدہ
20.04.2016, 11:10pm , بدھ
اس کشتی کے ڈوبنے کی درست تاریخ ابھی واضح نہیں ہے۔
جوہری تعزیرات میں نرمی کا معاملہ، کیری ظریف متوقع ملاقات
20.04.2016, 08:18am , بدھ
سمجھوتے کے نتیجے میں اب تک ایران کو تقریباً تین ارب ڈالر مل چکے ہیں
واشنگٹن:اوباما کا پوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ،شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال
20.04.2016, 08:06am , بدھ
تمام فریقین سے جنگ بندی پر عملدرآمد کو یقینی بنانے پر بات چیت کی گئی ہے
داعش کی یورپ کے سیاحتی مقامات پر حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف
20.04.2016, 01:01am , بدھ
جرمن اور اٹالین انٹیلی جنس ایجنسیوں نے یورپ کو داعش کے منصوبوں سے خبردار کیا ہے
روس افغان طالبان رابطے، روسی سفارت کاری کا دوہرا معیار، افغانستان میں روس نے طالبان باغیوں کے گروپ کے ساتھ سفارتی رابطے بڑھا دیے ہیں
19.04.2016, 08:01am , منگل
کابل میں موجود سکیورٹی تجریہ کار، واحد مُزدہ نے کہا ہے کہ ’’روس نہیں چاہتا کہ اُسے طالبان کا حامی خیال کیا جائے۔ اُس کے کابل کے ساتھ بھی اچھے تعلقات ہیں۔ طالبان کے ساتھ اُس کے رابطوں کا مطلب یہ نہیں کہ وہ افغان حکومت کے خلاف ہے
کابل میں خودکش کار بم دھماکہ، 24 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
19.04.2016, 07:54am , منگل
خودکش کار بم حملے میں چوبیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی
دنیا کے مختلف ملکوں میں بارش نے تباہی مچا دی، افغانستان میں31 افراد ہلاک
19.04.2016, 12:03am , منگل
لاطینی امریکی ملک چلی میں شدید بارشوں کے بعد معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہیں
عراق میں پیر کے روز پارلیمنٹ کا ایک اہم اجلاس۔ اسپیکر سلیم_الجبوری کی برطرفی اور نئی حکومت کی تشکیل کے معاملات زیر بحث آئیں گے۔
18.04.2016, 08:10am , سوموار
پارلیمنٹ میں مختلف سیاسی گروپ، آزاد ارکان اور چالیس سنی ارکان کوشش کررہے ہیں کہ سلیم الجبوری یا ان کے کسی نائب کی صدارت میں پارلیمنٹ کے ایک یکجا اجلاس کے انعقاد کے لیے پارلیمنٹ میں دھرنا دینے والوں کے ساتھ کوئی معاہدہ طے پا جائے۔
ایکواڈور میں 7.8 شدت کے زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 272 ہوگئی
18.04.2016, 08:05am , سوموار
ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ 
سعودی عرب نے امریکا کو اپنے 750ارب ڈالر کے اثاثے بیچنے کی دھمکی دیدی
18.04.2016, 01:00am , سوموار
ڈیموکریٹ اور ری پبلکن ارکان کانگریس ایسی قانون سازی کیلئے کوشش کررہے ہیں
ایکواڈور میں ہفتے کے روز شدید زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 238 افراد ہلاک
17.04.2016, 08:30pm , اتوار
 ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت سات اعشاریہ آٹھ تھی
پاناما کے نائب وزیر اور اسحق ڈار کی ملاقات کی تردید
17.04.2016, 07:52pm , اتوار
ہفتے کو سامنے آنے والی خبروں کے بعد ایک نیا تنازع پیدا ہو گیا ہے۔
ایک اور امریکی طیارے سے مسلمان خاتون کو اتارلیا گیاہے
17.04.2016, 01:02am , اتوار
امریکا میں مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک میں اضافہ ہوتاجارہاہے
جاپان میں زلزلے اور آفٹر شاکس،مرنے والوں کی تعداد30سے زائد ہوگئی
16.04.2016, 09:50am , ہفتہ
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی سات کلومیٹر تھی
استنبول ,اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کا مشترکہ اعلامیہ جاری ہوگیا
16.04.2016, 01:05am , ہفتہ
دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کارروائیوں پر اتفاق کیا گیا
مزید خبریں
جنوبی جاپان میں جمعرات کی رات آنے والے ایک طاقت ور زلزلے کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک جب کہ 45 زخمی ہوئے   » 
شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل تجربہ ناکام، جنوبی کوریا کا بیان   » 
آج  جی ٹوئنٹی وزراء خزانہ کا واشنگٹن میں اجلاس ہو رہا ہے    » 
پانامہ لیکس: یورپی یونین کا نئی ٹیکس اصلاحات لانے کا اعلان   » 
وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد آف شور کمپنی میں شیئر نہیں، ڈیوڈ کیمرون   » 
سعودی عرب کے بادشاہ کا مصری پارلیمنٹ سے خطاب   » 
ہندوستان کی ریاست کیرالا کے ایک مندر میں خوفناک آتشزدگی سے 102 افراد ہلاک   » 
امریکہ اور افغانستان نے طالبان پر زور دیا ہے کہ افغان حکومت کے ساتھ امن مذاکرات کیے جائیں۔     » 
امریکیوں کو ترکی میں حملوں کا خطرہ ہے، امریکی حکومت   » 
بیلجیئم پولیس کا پیرس اور برسلز میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے دو مبینہ ملزمان کو حراست میں لینے کا دعویٰ۔   » 
بھارت کا جنگی جنون جاری، 40 ڈرونز خریدنے کا خواہشمند   » 
مہاجرین: یورپی یونین کے ساتھ معاہدہ ختم ہو سکتا ہے، ترکی   » 
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا دنیا بھر میں پھانسیوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار   » 
پیرس حملوں کا ملزم ’عالمی دہشت گرد‘ قرار دیا گیا   » 
مودی کیلئے سعودی عرب کا سب سے بڑا سول اعزاز   » 
نریندرمودی کا دورہ سعودی عرب، دونوں مملک کے درمیان 5معاہدےطے پاگئے   » 
پاکستان، انڈیا غلط سمت میں جانے سے گریز کریں، اوباما   » 
پٹھان کوٹ حملہ کے سلسلے میں پاکستانی جے آئی ٹی کا دورہ انڈیا  مثبت، یونین وزیر کرن رجیجو   » 
انقرہ: دیار باقر میں پولیس بس کے قریب دھماکہ 4اہلکار جاں بحق، 20زخمی   » 
برسلز،بھارتی وزیراعظم کی آمد پر سیکڑوں افراد کا احتجاج   » 


 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں