15.10.2026, 05:33pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 
مصری طیارہ ہائی جیک کرنے والا شخص گرفتار
31.03.2016, 01:00am , جعمرات
یہ بھی بتایا گیا کہ جہاز میں غیر ملکیوں کی مجموعی تعداد 21 تھی۔
مصری طیارہ ہائی جیک:اغوا کار کا سیاسی پناہ کا مطالبہ
29.03.2016, 06:27am , منگل
ہائی جیکر نے خودکش جیکٹ پہنی ہوئی ہے۔
اقوام متحدہ سے 'فلسطینیوں کے قتل' کی تحقیقات کا مطالبہ
29.03.2016, 03:57am , منگل
اسرائیلی تفتیش انصاف فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے۔
ڈیموکریٹس کا پرائمری انتخاب، تین مغربی ریاستوں میں ووٹنگ
28.03.2016, 04:10am , سوموار
 ہیلری کلنٹن اور ورمانٹ سے منتخب سینیٹر برنی سینڈرز کے درمیان دو بدو مقابلہ ہے۔
برما میں مسلمانوں پرمظالم سے متعلق سوالات پرآنگ سان سوچی برہم
27.03.2016, 04:38am , اتوار
برما کے مسلمانوں پر ہونے والے بھیانگ مظالم کی مذمت تک  نہیں کی۔
عراق: فٹبال گراؤنڈ میں خود کش حملہ، 30 ہلاک
26.03.2016, 07:01am , ہفتہ
سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی تصاویر میں خون سے آلودہ گول پوسٹس دیکھے جا سکتے ہیں۔
رادوان کرادچ کو مسلمانوں کی نسل کشی کے جرم میں چالیس سال قید کی سزا
26.03.2016, 01:01am , ہفتہ
انہوں نے لاکھوں مسلمانوں کو کیمپوں میں بھوکا پیاسا رکھ کر ان کی نسل کشی کی۔
روس کا شامی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر یکطرفہ کارروائی کا انتباہ
24.03.2016, 01:00am , جعمرات
جنیوا میں شام کے متحارف فریقین کے مابین بات چیت کی قیادت کر رہے ہیں۔
صدر اوباما نے واضح کیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان جمہوریت اور انسانی حقوق جیسے معاملات پر "شدید اختلافات" اب بھی برقرار ہیں۔
22.03.2016, 04:25am , منگل
صدر اوباما کی اپنے کیوبن ہم منصب راؤل کاسترو سے ملاقات پیر کی دوپہر طے تھی جس کے لیے وہ جب کیوبا کے صدارتی محل 'قصرِ انقلاب' پہنچے تو صدر کاسترو نے ان کا استقبال کیا۔
مغربی بنگال: انتہا پسندوں کا نوجوان کو کھمبے سے باندھ کر تشدد
22.03.2016, 04:11am , منگل
دو مسلمانوں کو تشدد کے بعد پھانسی دینے والے پانچ ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ترکی کے شہر استنبول میں ہفتہ کو ہونے والے ایک خودکش بم دھماکے میں کم ازکم پانچ افراد ہلاک ار اور 20 زخمی ہوگئے۔
20.03.2016, 05:14am , اتوار
اس تازہ واقعے کی ذمہ داری کسی فرد یا گروپ نے تسلیم نہیں کی ہے لیکن ترکی کو حالیہ مہینوں میں ایسے ہی پرتشدد واقعات کا سامنا کرنا پڑا ہے جن میں سے بعض کی ذمہ داری داعش جب کہ دیگر کی کرد باغیوں نے قبول کی ہیں۔
پیرس حملوں کا ماسٹر مائنڈ صلاح عبد السلام بیلجیم میں گرفتار
20.03.2016, 04:36am , اتوار
چھاپے کے دوران پولیس نے علاقے کوگھیرے میں لے لیا تھا۔
بیلجئم پولیس نے گزشتہ سال نومبر میں پیرس میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے مرکزی ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔
19.03.2016, 05:13am , ہفتہ
بیلجئم کے وفاقی استغاثہ کے حکام نے شبہ ظاہر کیا تھا کہ ہلاک ہونے والا شخص 13 نومبر 2015ء کو پیرس میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے ملزمان کا ساتھی ہوسکتا ہے جنہیں فرانس اوربیلجئم کی پولیس حملوں کے بعد سے تلاش کر رہی ہے۔
برسلز: تارکین وطن کے بحران پر ترکی اور یورپی یونین میں معاہدہ
19.03.2016, 05:03am , ہفتہ
معاہدے پر دستخط ترک وزیر اعظم  سے مذاکرات کے بعد کیے جائیں گے۔
روس کے صدر نے کہا ہے  کہ ضرورت پڑی تو روس کے فوجی دستے "چند گھنٹوں کے اندر" دوبارہ شام پہنچا دیے جائیں گے۔
18.03.2016, 06:05am , جمہ
جمعرات کو کریملن میں منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر  نے کہا کہ روس کے کچھ فوجی بدستور شام میں موجود رہیں گے جو صدر بشار الاسد کی حامی افواج کو ان کی پیش قدمی میں مدد دینے کےلیے کافی ہیں۔
نئی دہلی: ہندوانتہاپسندوں کی جانب سے اسدالدین اویسی غدار قرار
18.03.2016, 05:55am , جمہ
اسد الدین اویسی کی زبان کاٹنے پر ایک کروڑ روپے کے انعام کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔
بنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی کے امیر مطیع الرحمان نظامی کے لیے پھانسی کا پروانہ جاری کر دیا گیاہے۔
17.03.2016, 04:19am , جعمرات
انسانی حقوق کی کئی بین الاقوامی تنظیمیں ٹریبونل کی کارروائی پر سوالات اٹھاتی رہی ہیں جب کہ بنگلہ دیش کی حزبِ اختلاف کی جماعتوں کا الزام ہے کہ حسینہ واجد کی حکومت اپنے مخالفین کو کئی دہائیوں پرانے الزامات کی آڑ میں انتقامی کارروائی کا نشانہ بنا رہی ہے۔
لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
17.03.2016, 04:07am , جعمرات
طیارے میں انیس فوجی سوار تھے جو پیراشوٹنگ کی مشق کے لیے سفر کر رہے تھے۔
داعش افغانستان میں پسپا ہو رہی ہے: صدر اشرف غنی
17.03.2016, 01:00am , جعمرات
وفاداری کا اعلان کرنے والے جنگجوؤں میں سے بیشتر کا تعلق طالبان سے رہا ہے۔
حزب اللہ سے تعلق کے شبے میں متعدد لبنانی شہریوں کی بحرین سے ملک بدری
15.03.2016, 03:44am , منگل
بحرین کی وزارت داخلہ کی جانب سے یہ بات ایک ٹوئٹر پیغام میں کہی گئی ہے
مزید خبریں
انقرہ میں کاربم دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی ہے۔ جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔   » 
سعودی پولیس کی کارروائی میں شدت پسند سویلم الرویلی گرفتار   » 
شام: النصرہ فرنٹ کا باغی گروپ کے اڈوں پر حملہ   » 
ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے شمالی علاقے میں کرد جنگجووں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ، کم از کم 67 افراد ہلاک ہوگئے۔   » 
امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقیں شروع، شمالی کوریا کی آب دوز لاپتا   » 
جان کیری کاایرانی ہم منصب کوفون،میزائل تجربات پرتشویش   » 
امریکی صومالی فوج کا الشباب کے اڈے پر چھاپہ، 15 شدت پسند ہلاک   » 
مصر: عوامی مقامات پر برقع اور نقاب پر پابندی کا بل پیش   » 


 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں