15.10.2026, 12:09pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 
حقانی نیٹ ورک کیلئے جان کیری اور پنٹاگون کے بیان میں تضاد نہیں ، کربی
31.08.2016, 07:45am , بدھ
 امریکا اس حوالے سے پاکستانی قیادت سے مسلسل رابطے میں ہے
 بھارت، امریکہ انٹیلی جنس تبادلہ تیز کرنے پر زور
31.08.2016, 01:10am , بدھ
دہشت گردی سے نمٹنے کے ضمن میں تعاون بڑھانے کا اعلان 
امریکا، بھارت و افغانستان سےمذاکرات شروع کریگا،جان کیری
30.08.2016, 07:10pm , منگل
مذاکرات کا آغاز اگلے ماہ نیو یارک میں اقوام متحدہ کےاجلاس پر ہوگا
امریکا: عام انتخابات میں ووٹنگ سسٹم تبدیل کرنے پر غور
30.08.2016, 08:00am , منگل
مقامی اور ریاستی سطح پر ووٹنگ سسٹم کو تبدیل کرنے پر غور
سابقہ عراقی فوجی پر جنگی جرائم کی فرد جرم عائد ہو گئی
30.08.2016, 12:22am , منگل
اِس ستائیس برس کے فوجی کا نام رامی کے بتایا گیا ہے
یمن : عدن میں خودکش بم دھماکا، 65 فوجی ہلاک ہو گئے
29.08.2016, 11:10am , سوموار
دھماکے میں فوجی ٹریننگ کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔
سعودی وزیر دفاع کی وزیراعظم سے ملاقات 
29.08.2016, 01:03am , سوموار
مسلح افواج کے سربراہان بھی اس موقع پر موجود تھے
یورپی یونین کو چھوڑنے کی حکمت عملی، برطانوی حکومت بدھ کو غور کرے گی
29.08.2016, 01:02am , سوموار
برطانیہ کو بریگزٹ ریفرنڈم کے بعد یورپی یونین کے رکن ملکوں کے دباؤ کا سامنا ہے
رواں سال تین لاکھ پناہ گزینوں کی جرمنی آنے کی توقع
28.08.2016, 09:05am , اتوار
جرمنی میں تارکین وطن اور پناہ گزینوں کے لیے لفظ ''پناہ گزین" 
ہلیری کلنٹن کو ایف بی آئی کی جانب سے سکیورٹی امور پر بریفنگ
28.08.2016, 08:13am , اتوار
وائٹ پلین میں واقع تحقیقاتی دفتر میں ہلیری کلنٹن کو بریفنگ دی
امریکا اور روس شام میں جنگ بندی کے معاہدے کے حوالے سے پرامید
28.08.2016, 12:04am , اتوار
دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ہوئی
کالعدم پی کے کے نے جمعے کو ترکی کے جنوب مشرق میں پولیس کی ایک عمارت پر کیے جانے والے خود کش بم حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
28.08.2016, 12:02am , اتوار
اس حملے میں کم از کم گیارہ پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 78 افراد زخمی ہو گئے تھے۔ جزیرہ ابن عمر نامی شہر میں ہونے والے اس دھماکے میں زخمی ہونے والے چار افراد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ یہ حملہ ایک ایسے وقت پر کیا گیا، جب ترکی گزشتہ دو روز سے شام کی سرحد کے اندر داعش کے خلاف عسکری کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔
ہلیری نےٹرمپ کودماغی طور پرغیرمتوازن قراردے دیا
27.08.2016, 07:40am , ہفتہ
 ٹرمپ .ہلیری ایک تھرڈ کلاس سیاست دان ہیں جو صرف باتیں بناتی ہیں۔ 
برقینی پر پابندی ختم، فرانس کی اعلیٰ عدالت کا فیصلہ
27.08.2016, 01:05am , ہفتہ
فرانس میں تیس کے قریب بلدیاتی حکومتیں بُرقینی پر پابندی عائد کر چکی تھیں
مقبوضہ کشمیر میں 49 ویں روز بھی کشیدگی برقرار ہے
26.08.2016, 08:10am , جمہ
حریت کانفرنس کی اپیل پر وادی میں یکم ستمبر تک ہڑتال کی جا رہی ہے
عراقی پارلیمان نے وزیر دفاع کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے حق میں ووٹ دیا
26.08.2016, 12:05am , جمہ
 تحریک عدم اعتماد کو 102 کے مقابلے میں 142 ووٹوں سے منظور کر لیا گیا
وسطی اٹلی میں بدھ کے روز کے شدید زلزلے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 247 ہو گئی ہے
25.08.2016, 08:38am , جعمرات
اٹلی کے وزیراعظم میتیو رینزی بدھ ہی کو زلزلے سے متاثرہ علاقے میں پہچنے، تاہم اُنھوں نے صحافیوں سے گفتگو نہیں کی اور کہا ’’یہ بات کرنے کا وقت نہیں ہے۔‘‘ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ’’کسی خاندان، کسی شہر اور کسی بھی قصبے کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔‘
کولمبیا میں حکومت اور فارک باغیوں کے درمیان امن سمجھوتہ
25.08.2016, 08:25am , جعمرات
فارک نے اقتصادی اور سماجی عدم مساوات کے خلاف مسلح جدوجہد 1964ء میں شروع کی
افغانستان:امریکن یونیورسٹی پرمسلح افرادکاحملہ
25.08.2016, 12:14am , جعمرات
کیمپس میں داخل ہوکر حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی
وسطی اٹلی میں 6.2 کی شدت کے زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم
24.08.2016, 08:26am , بدھ
اب تک موصولہ اطلاعات کے مطابق کم از کم 13 افراد ہلاک ہوئے ہیں
مزید خبریں
سعودی سیکورٹی فورسز نے القطیف میں مسجدپرحملے کی کوشش ناکام بنادی   » 
امریکہ نیٹو ممالک کا تحفظ کرنے کے عزم پر قائم: بائیڈن   » 
کلنٹن فاؤنڈیشن کو ’’فوری طور پر‘‘ بند کیا جائے: ٹرمپ   » 
جرمن عدالت کا طالبہ کو نقاب کے ساتھ اسکول جانے کی اجازت دینے سے انکار   » 
مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مذاکرات ضروری ہیں،مودی   » 
عسکری سامان چین کو فروخت کرنے کی کوشش پر امریکی خاتون کو سزا   » 
بین الاقوامی پولیس ایجنسی " انٹرپول" نے کویتی رکن پارلیمنٹ عبدالحمید دشتی کو حراست میں لینے کے لیے وارنٹ جاری کر دیے ہیں   » 
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 45واں روز، مزید 3 کشمیری شہید   » 
صومالیہ میں دو خود کُش کار بم دھماکے، کم از کم پندرہ افراد ہلاک   » 
ترکی: شادی کی تقریب میں دھماکا، ہلاکتیں 50 ہوگئیں   » 
ترک حکام کے مسلسل الزامات کے بعد ترک رہنما فتح اللہ گولن کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لیے امریکا اپنی ٹیم ترکی بھیجے گا۔    » 
طالبان نے افغان صوبے قندوز کے ایک ضلع پر قبضہ کر لیا   » 
کرفیو کا 43واں دن،مقبوضہ کشمیرکے بچے دودھ سے محروم ہیں   » 
لیبیا : سرت پر داعش کا قبضہ ختم،اسپتال زخمیوں سے بھر گئے   » 
بھارتی زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی جلوس روکنے کے لیے سڑکوں پر ناکے   » 
امریکی انتظامیہ نے پہلی مرتبہ تسلیم کیا  کہ 40 کروڑ ڈالر کی رقم ایران سے امریکی قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیئے استعمال کی گئی۔   » 
بھارتی فوج کی پیلٹ گن سے ایک اور کشمیر ی شہید ہو گیا   » 
مقبوضہ وادی میں حالیہ بحران کا ذمے دار بھارتی حکومت ہے، عمر عبد اللہ   » 
افغانستان میں داعش سے کئی گروہ منسلک ہورہےہیں،امریکا   » 
پنسلوانیا کئی ایک فیصلہ کُن ریاستوں میں سے ایک ہے، جہاں کے حالیہ رائے عامہ کے جائزوں میں ٹرمپ بہت پیچھے ہیں۔   » 


 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں