14.10.2026, 09:22am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 
سینٹ پیٹرزبرگ میں چار عسکریت پسند ہلاک
18.08.2016, 12:05am , جعمرات
  کارروائی کے دوران تین روپوش جرائم پیشہ افراد بھی مارے گئے
غیرت کے نام پرقتل ایک خوفناک عمل ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
17.08.2016, 08:06am , بدھ
امریکی ریاست اوہائیو کے ینگس ٹاؤن میں ریلی سے خطاب
نیویارک:امام مسجد اور نائب کا قتل ، مسلمانوں کا احتجاج
17.08.2016, 01:12am , بدھ
ریاستی اسمبلی کے اراکین کے ساتھ نیویارک کے مئیر بھی مظاہرے میں شریک
مقبوضہ کشمیر میں آج بھی مکمل ہڑتال منائی جا رہی ہے۔
16.08.2016, 08:30am , منگل
بھارتی فورسز کی کارروائیوں میں آج 5 کشمیری شہیددرجنوں زخمی ہو گئے
گوانتاناموبے سے 15 قیدی متحدہ عرب امارات بھیجے ہیں۔ جن قیدیوں کو منتقل کیا گیا اُن میں سے 12 یمنی جب کہ تین افغان شہری ہیں۔
16.08.2016, 01:05am , منگل
صدر براک اوباما نے اپنے دور صدارت کی پہلی مدت میں اس حراستی مرکز کو بند کرنے کی اُمید کا اظہار کیا تھا لیکن اُنھیں ریپبلکن جماعت کے بہت سے قانون سازوں کے علاوہ اپنی ہی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کے بعض قانون سازوں کی طرف سے بھی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔
شمالی یمن: اسپتال پرفضائی حملہ ، 15افراد ہلاک،20 زخمی
16.08.2016, 01:00am , منگل
زخمیوں میں تین غیر ملکی ڈاکٹرز بھی شامل ہیں
واشنگٹن :جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر فائرنگ ، مسافروں میں بھگدڑ
15.08.2016, 08:00am , سوموار
فائرنگ کے بعد مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا
مقبوضہ کشمیر پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
15.08.2016, 01:08am , سوموار
بھارتی فورسز کی سخت پابندیوں کے باوجود ہزاروں کشمیری سڑکوں پر نکلے
سوئیڈن کی کم عمر ترین مسلمان وزیر مستعفی 
14.08.2016, 10:50pm , اتوار
نشے کی حالت میں گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے جانے کے بعدعہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
سوئٹزرلینڈ:ٹرین میں مسلح شخص کے حملے میں 7 افراد زخمی
14.08.2016, 03:22pm , اتوار
حملہ آور کی عمر 27برس بتائی گئی ہے، وہ خود بھی زخمی ہے
نیو یارک میں فائرنگ میں امام مسجد اور اس کا نائب ہلاک
14.08.2016, 09:33am , اتوار
اس خونریز واقعے کے محرکات کا علم نہیں ہو سکا 
چوبیس اگست کو بائیڈن ترکی کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاؤس
14.08.2016, 01:00am , اتوار
پندرہ جولائی کی بغاوت کے بعد کسی مغربی رہنما کا ترکی کا یہ پہلا دورہ
پاکستان اور افغانستان میں داعش کا سربراہ امریکی ڈرون حملے میں ہالک 
13.08.2016, 08:10am , ہفتہ
امریکی تصدیق کہ حافظ سعید کو ننگر ہار میں نشانہ بنایا گیا ۔
سابق ایرانی شاہ کے بیٹے کی اپیل پر اٹلی میں ایرانی شہری رہا
13.08.2016, 01:01am , ہفتہ
انسانی حقوق کے کارکن کو اطالوی حکام نے جیل سے رہا کر دیا 
تھائی لینڈ میں 24 گھنٹوں کے دوران 8 بم دھماکوں میں 4 افراد ہلاک
12.08.2016, 08:05am , جمہ
 دھماکوں میں تھائی لینڈ کے سیاحتی مقامات کو نشانہ بنایا گیا
الرقہ میں روسی طیاروں کی بمباری، 30 افراد ہلاک
12.08.2016, 01:03am , جمہ
 شہر میں کی جانے والی اس کارروائی میں 70 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں
روس کا حلب میں روزانہ 3 گھنٹے کے لیے جنگ بندی کا اعلان
11.08.2016, 08:25am , جعمرات
 مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک محفوظ راستہ دیا جائے گا۔
عراق: بغداد کے ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے 12 نومولود بچے ہلاک
11.08.2016, 01:04am , جعمرات
آگ شہر کے مرکز میں واقع یرموک ہسپتال کے زچہ و بچہ وارڈ میں لگی۔
مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 33 ویں روز بھی کشیدگی برقرار ہے
10.08.2016, 08:55am , بدھ
کرفیو کے باعث کھانے پینے کی اشیا کی قلت کا سامنا ہے
ٹرمپ کو ووٹ نہیں دیں گے، اعلیٰ ری پبلکن رہنماؤں کا خط
10.08.2016, 01:15am , بدھ
ٹرمپ نے امریکی اخلاقی برتری کو کمزور کیا۔۔۔ انھیں خود پر قابو نہیں
مزید خبریں
شاہ سلمان  بن عبدالعزیز آل سعود کی مزدوروں کے حقوق یقینی بنانے کی ہدایت   » 
جرمنی میں خودکش دھماکا کرنے والا ’اسلامک اسٹیٹ‘ سے رابطے میں تھا، سعودی عرب   » 
شکاگو:پولیس فائرنگ سے سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف احتجاج   » 
ایرانی جوہری سائنسدان کی سزائے موت پر عملدرآمد   » 
سڈنی میں چاقوکے حملے میں زخمی نوجوان دم توڑ گیا   » 
امریکی ڈرون حملے:براک اوباما کے کردار کی تفصیلات افشاء   » 
 اقوام متحدہ نے ہفتے کے روز یمن کی سنی حکومت اور شیعہ حوثی باغیوں کے درمیان امن بات چیت کو معطل قرار دیا ہے   » 
بیلجیم: دو پولیس اہلکاروں کو زخمی کرنے والا خنجر بردار فائرنگ سے ہلاک   » 
فرانس:بار میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک،6 زخمی   » 
قبرص میں 6 کروڑ سے زائد مالیت کی کوکین برآمد   » 
مصری سیکیورٹی کے ہاتھوں سینائی میں داعش کا لیڈر ہلاک   » 
ترکی کے لیے یورپی یونین کے دروازے بند کرناغلطی ہو گی   » 
پنٹاگون نے پاکستان کی 30 کروڑڈالرکی دفاعی امدادروک دی    » 
امارات کے مسافر طیارے کی کریش لینڈنگ، دبئی ایئر پورٹ بند   » 
 ڈونلڈ ٹرمپ روز نئے تنازع کے سبب خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں   » 
سینکڑوں یہودی شرپسندوں کا حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پردھاوا   » 
فرانس.انتہا پسندی کے الزام میں بیس مساجد کو بند کیا گیا   » 
خضر خان. بولے اور لکھے گئے الفاظ امانت کا درجہ رکھتے ہیں   » 
کابل میں ایک ہوٹل پر خودکش حملے کے دوران ایک پولیس افسر ہلاک   » 
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو نے پہلی خاتون گورنر کا انتخاب کر لیا   » 


 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں