14.10.2026, 08:43pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا
 
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود فرانس میں حملے کے خدشات
08.06.2016, 08:05am , بدھ
 سلامتی کی صورت حال یقینی بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے گئے ہیں۔
آسٹریلیا میں موسم کی خرابی کے سبب تین افراد ہلاک
06.06.2016, 08:10am , سوموار
 نیو ساؤتھ ویلز میں چھیاسی ہزار مکانات کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی
جاپانی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ
06.06.2016, 01:03am , سوموار
جاپانی فوج کے غیر ملک میں جنگی مشنز میں شرکت کے خلاف بھی آواز بلند کی گئی
فرانسیسی دارالحکومت پیرس کو شدید سیلاب کا سامنا ہے
05.06.2016, 09:07am , اتوار
مشہور زمانہ میوزیم لُوور کو سیلابی ریلے سے بچانے کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
یونانی جزیرے کریٹ کے قریب سینکڑوں مہاجرین کو لے جانی والی کشتی غرق
04.06.2016, 07:02am , ہفتہ
 افریقی ساحلوں سے اپنے سفر کا آغاز کرنے والی اس کشتی میں پانی بھرنے لگا تھا
جرمن پارلیمان میں قرارداد منظور، آرمینیائی باشندوں کا قتلِ عام ’نسل کُشی‘ قرار
03.06.2016, 08:02am , جمہ
ایک رکن نے قرارداد کے خلاف ووٹ دیا جبکہ ایک نے رائے محفوظ رکھی۔
دنیا کی طویل ترین ریلوے سرنگ کا افتتاح کر دیا گیا
02.06.2016, 09:10am , جعمرات
سترہ برسوں میں مکمل ہونے والی اس سرنگ کی تعمیر پر گیارہ ارب یورو لاگت آئی
انسانی اسمگلنگ، مشتبہ سولہ افراد اطالوی پولیس نے گرفتار کر لیے
01.06.2016, 08:12am , بدھ
یہ افراد سیسلی کے علاقے کاتانیا میں گرفتار کیے گئے ہیں۔ 
مشرقی یوکرائن میں تازہ لڑائی، تین یوکرائنی فوجی ہلاک
31.05.2016, 09:35am , منگل
 گزشتہ ماہ سے ڈونیٹسک میں تشدد میں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے
مقدونیہ اور یونان کی سرحد پر واقع ایڈومینی مہاجر کیمپ مکمل طور پر خالی
30.05.2016, 09:23am , سوموار
بہت سے  مہاجرین آخری وقت تک کہیں اور منتقلی کے خلاف مزاحمت کرتے رہے۔
ارجنٹائن کے سابق ڈکٹیٹر کو بیس برس کی قید کی سزا کا حکم
29.05.2016, 09:14am , اتوار
 انسانی حقوق کے منافی جرائم سرزد کرنے پر بیس برس کی قید سزا کا حکم 
سکیورٹی خدشات کے باعث ترکی جانے والے سیاحوں کی تعداد میں تیس فیصد کمی
28.05.2016, 08:08am , ہفتہ
روس سے ترکی جانے والوں کی تعداد میں تقریباً اَسّی فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے
جاپانی خاتون کا قتل، وزیر اعظم آبے کا امریکی صدر سے احتجاج
26.05.2016, 08:05am , جعمرات
امریکی فوجی اڈے کے ایک ملازم کے ہاتھوں ایک جاپانی خاتون کا قتل
بیلجیم میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف بڑا عوامی مظاہرہ
25.05.2016, 07:55am , بدھ
 لیبر اصلاحات کے خلاف ہونے والے اس مظاہرے میں تقریباً ساٹھ ہزار افراد شریک تھے
الیگزانڈر فان ڈیئر بَیلَین آسٹریا کے صدر منتخب کر لیئے گئے
24.05.2016, 07:55am , منگل
 بہتر سالہ الیگزانڈر فان ڈیئر بَیلَین کو 50.3 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں
صدر ایردوآن کی رائے جماعت کی رائے ہوگی، نو منتخب ترک وزیر اعظم
23.05.2016, 07:48am , سوموار
یلدرم کو کانگریس کے اراکین نے جماعت کا سربراہ منتخب کیا
شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش
22.05.2016, 08:25am , اتوار
عسکری مذاکرات سے قبل تیاری کی غرض سے بھی ایک میٹنگ ہونی چاہیے
تُرک ارکان پارلیمان کو حاصل استثنیٰ ختم کرنے کے حق میں فیصلہ
21.05.2016, 08:28am , ہفتہ
ترک ارکان پارلیمان کو استثنیٰ حاصل ہے کہ ان کے خلاف کوئی مقدمات قائم نہیں ہو سکتے
دہشت گرد فرانس میں یورپی فٹ بال مقابلوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں، جرمن پولیس
20.05.2016, 08:15am , جمہ
علامتی اور آسان اہداف کو نشانہ بنانے میں زیادہ اموات ہوتی ہیں
صادق خان کی خالی سیٹ پر لیبر پارٹی کا پاکستانی نژاد خاتون کو ہی الیکشن لڑوانے کا فیصلہ
19.05.2016, 08:18am , جعمرات
 وہ میک اپ مصنوعات بنانے والی کمپنیوں کے لئے ماڈلنگ کرتی رہی ہیں
مزید خبریں
پولینڈ میں قانون کی حکمران، یورپی کمیشن نے انکوائری شروع کر دیں   » 
آسٹریا میں کرسٹیان کیرن نے ملک کے نئے چانسلر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا   » 
ترکی نے’اسلامک اسٹیٹ‘ کے سات اراکان کو گرفتار کر لیا   » 
ترک پولیس نے اپوزیشن کی کانفرنس کے مقام کا محاصرہ کر لیا   » 
کشتی کے ذریعے اسلامک اسٹیٹ تک پہنچنے کا منصوبہ، آسٹریلیا میں پانچ افراد گرفتار   » 
آسٹریا نے اطالوی سرحد پر بارڈر کنٹرول کا متنازعہ منصوبہ ختم کر دیا   » 
یورپی یونین ویزہ فری انٹری کے راستے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے، ترکی   » 
یوکرائنی تنازعہ: چار ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس برلن میں   » 
یورپی یونین کی رکنیت برطانیہ کے بین الاقوامی کردار میں اضافہ کرتی ہے، کیری   » 
 آسٹریا کے چانسلر نے چانسلر کے منصب سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا    » 
صدارتی الیکشن پر فلپائن میں سکیورٹی انتہائی چوکس کر دی گئی   » 
میرکل کی مہاجر دوست پالیسی کے خلاف برلن میں مظاہرہ   » 
شمالی کوریا میں 1980ء کے بعد سے پہلی پارٹی کانگریس شروع   » 
برطانوی ووٹر ریفرنڈم میں یونین کے حق میں ووٹ دیں، شینزو آبے   » 
یورپی یونین کے تمباکو قوانین جائز ہیں: یورپی عدالت   » 
سنگاپور میں آٹھ بنگلہ دیشی مزدور گرفتار، ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے رکن ہونے کا شبہ   » 


 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں